ٹائیگر میمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Tiger Memon.jpg
ٹائیگر میمن
پیدائش 24 نومبر 1960ء (عمر 58 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شریک حیات شبانہ ابراہیم میمن
بچے 3
ملک ریاست

ابراہیم مشتاق عبد الرزاق ندیم میمن (پیدائش نومبر 24, 1960)، جو اصل نام سے زیادہ اپنی عرفیت ٹائیگر میمن سے جانا جاتا ہے، 1993ء بمبئی بم دھماکے میں اہم مشتبہ افراد میں سے ایک ہے۔[1] میمن انٹرپول اور سی بی آئی وک مطلوب ہے۔ یہ ڈی کمپنی اور داؤد ابراہیم کے گروہ کا ایک رکن ہے۔[2]

1993ء بمبئی بم دھماکے[ترمیم]

عمومی ثقافت میں[ترمیم]

ٹائیگر میمن کی بدنام سرگرمیوں پر انوراگ کشیپ نے فلم بلیک فرائڈے (2004ء) بنائی، جو 1993ء بمبئی بم دھماکے پر مبنی ہے۔ میمن کا کردار بالی وڈ اداکار پاون ملہوترا نے ادا کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The ones who got away"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Tiger dons new face in Dubai

بیرونی روابط[ترمیم]