ٹامو ماسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Infobox Seamount ٹامو ماسِف(انگریزی: Tamu Massif)دنیا کے ابتک دریافت ہونے والے آتش فشاں پہاڑوں میں ابتک سب سے بڑے آتش فشاں کا نام ہے جو ایک دیو قامت چٹان کی مانند بحرالکاہل کے تہ میں پوشیدہ ہے۔ یہ زیر آب سطح مرتفع شاتسکی پر واقع ہے جو جاپان سے سولہ سو کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔

غیر وکی مقالہ[ترمیم]

٭ دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں دریافت

حوالہ جات[ترمیم]