مندرجات کا رخ کریں

ٹاور حسان

متناسقات: 34°01′26.98″N 6°49′22.17″W / 34.0241611°N 6.8228250°W / 34.0241611; -6.8228250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی نام صومعة حسان (Arabic)
مقامرباط, المغرب
متناسقات34°01′26.98″N 6°49′22.17″W / 34.0241611°N 6.8228250°W / 34.0241611; -6.8228250
تعمیر1191-1199 CE
طرزِ تعمیراندلسی طرز تعمیر (موحدین)

حسان ٹاور یا ٹاور حسان (عربی: صومعة حسن) المغرب کے شہر رباط میں ایک نامکمل مسجد کا مینار ہے۔ [1] جسے بارہویں صدی کے آخر میں خلافت موحدین کے تیسرے خلیفہ ابو یوسف یعقوب المنصور نے شروع کیا تھا۔ ٹاور کا مقصد دنیا کا سب سے بڑا مینار بنانا تھا، اور اگر یہ مکمل ہو جاتا تو یہ مسجد مغربی مسلم دنیا کی سب سے بڑے مینار والی مسجد ہوتی۔ 1199ء میں ابو یوسف یعقوب المنصور کا انتقال ہوا تو مسجد کی تعمیر بند ہو گئی۔ مینار کو 44 میٹر کی بلندی پر کھڑا چھوڑ دیا گیا۔ [2] [2]

ٹاور کے نیچے کی تصویر.
مسجد کے چاروں طرف دیوار کی باقیات اور مراکش کے رائل گارڈ کے ارکان دروازے پر نظر آتے ہیں

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Encyclopædia Britannica online
  2. ^ ا ب The mosque : history, architectural development & regional diversity۔ Frishman, Martin., Khan, Hasan-Uddin., Al-Asad, Mohammad.۔ London: Thames & Hudson۔ 2002۔ ISBN 0500283451۔ OCLC 630140824