ٹرائیپوفوبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹرائیپوفوبیا (انگریزی: Trypophobia) ایک خوف ہے،جس میں مبتلا شخص سوراخوں کی غیر متوازن ترتیب سے ڈرتا ہے۔ اسے باقاعدہ طور پر تو دماغی بیماری نہیں مانا جاتا ہے لیکن اسے خوف کی وسیع درجہ بندی میں شامل کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]