ٹرلبیانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹرلبی (ناول) سے عوامی کرداروں اور لباس و آرائش کا ایک منظر – 3 فروری 1897ء

ٹرلبیانا، ٹرلبی مانیا ایک ایسا روائش تھا جو جارج دو مورئیر کے ناول ٹرلبی (ناول) سے اختیار کیا گیا تھا۔[1] اِس طرز روائش میں اشیاء کی مناسبت کا خیال یا بنیاد ناول سے اخذ کیا جاتا تھا۔ یہ روائش 1890ء کی دہائی میں بہت مقبولِ عام ہو چکا تھا۔[2] اِس روائش میں پیروڈی، سوانح، خاکہ جات، کارٹون تک بھی ناول سے اخذ کیے گئے تھے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Levin, Joanna (2009), Bohemia in America, 1858–1920, Stanford University Press, p. 193
  2. Purcell, L. Edward (1977), "Trilby and Trilby-Mania, The Beginning of the Bestseller System", The Journal of Popular Culture, Volume XI (1): 62–76
  3. Askari, Kaveh (2014), "Trilbyana: Transformation and Absorption", Making Movies Into Art: Picture Craft from the Magic Lantern to Early Hollywood, Palgrave Macmillan, p. 52