مندرجات کا رخ کریں

ٹرمینولوجیا ہسٹولوجیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹرمینولوجیا ہسٹولوجیکا (مخفف TH) اصطلاحات کا منظّم مجموعہ ہے جو خلویات (سائٹولوجی) اور نسیجیات (ہسٹولوجی) میں استعمال کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔

یہ اصطلاحات فیڈریٹو انٹرنیشنل پروگرام آن اناٹومیکل ٹرمینالوجیز (FIPAT) نے تیار کی ہیں جو پہلے فیڈریٹو کمیٹی آن اناٹومیکل ٹرمینالوجی (FCAT) کے نام سے تھا۔

اپریل 2011ء میں ٹرمینولوجیا ہسٹولوجیکا کو آن لائن شائع کیا گیا۔ یہ مجموعہ نومینا ہسٹولوجیکا کی جگہ لینے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا اور یہ سب سے پہلے سنہ 1977ء میں نومینا اناٹومیکا کے چوتھے ایڈیشن کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Singh (1 Jan 2008). General Anatomy (بزبان انگریزی). Elsevier India. pp. 22–. ISBN:978-81-312-1126-7. Retrieved 2010-11-25.