ٹروجیروشیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹروجیروشیکا
بائیں جانب نیچے کی طرف سیدھا ہاتھ جو چاندی کا بنا ہے۔
فنکار یوحنا دمشقی
طرز مشرقی راسخ الاعتقاد شبیہ
مقام ہیلنڈر

ٹروجیروشیکا یا دست ثلاثہ کے متعلق ایک روایت مشہور ہے کہ یوحنا دمشقی کا جب دایاں ہاتھ اموی خلیفہ کے حکم سے کاٹ دیا گیا تو یوحنا نے تھیوتوکوس سے دعا مانگی اور اس کا ہاتھ دوبارہ واپس آ گیا۔[1] کہا جاتا ہے کہ یوحنا نے اس معجزاتی شفایابی کے بعد شکر گزاری کے طور پر تھیوتوکوس کی شبیہ میں ایک اضافی چاندی کا ہاتھ ملحق کر دیا، بعد ازاں تھیوتوکوس کا چاندی کے ہاتھ والی شبیہ ”دست ثلاثہ“ یا ۭ”ٹروجیروشیکا“ کے نام سے مشہور ہو گئی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کیتھولک آن لائن۔ "سینٹ جان آف دمسقس"۔ catholic.org۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. اینڈریو لوتھ۔ سینٹ جان ڈیماسین: ٹریڈیشن اینڈ اوریجنلٹی اِن بازنطین تھیولوجی (اشاعت الّسٹریٹڈ۔)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ 17, 19۔ آئی ایس بی این 0-19-925238-6۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔