ٹرینٹ برج
Jump to navigation
Jump to search
ٹرینٹ برج (Trent Bridge) انگلستان میں کرکٹ کا میدان۔ نوٹنگھم میں واقع ہے۔ اس کا نام دریائے ٹرینٹ پر کھا گیا ہے۔ اس میدان میں کرکٹ پہلی بار 1838ء میں کھیلی گئی اور پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 1899ء میں ہوا۔
![]() |
ویکی کومنز پر ٹرینٹ برج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |