ٹریورلافلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ٹریور لافلن سے رجوع مکرر)
ٹریور لافلن
ذاتی معلومات
مکمل نامٹریور جان لافلن
پیدائش (1951-01-30) 30 جنوری 1951 (age 73)
نیاہ ویسٹ، وکٹوریہ، آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتبین لافلن (کرکٹر) (بیٹا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 296)31 مارچ 1978  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ1 دسمبر 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 42)22 فروری 1978  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ11 دسمبر 1979  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1974/75–1980/81وکٹوریہ کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 6 58 19
رنز بنائے 87 105 2,770 345
بیٹنگ اوسط 17.40 26.25 32.58 23.00
100s/50s 0/0 0/1 1/19 0/1
ٹاپ اسکور 35 74 113 74
گیندیں کرائیں 516 308 6,811 799
وکٹ 6 8 99 14
بالنگ اوسط 43.66 28.00 31.92 39.07
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 3 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/101 3/54 5/38 3/54
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 40/– 7/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 15 اپریل 2009

ٹریور جان لافلن (پیدائش:30 جنوری 1951ءنیاہ ویسٹ، وکٹوریہ) ایک سابق آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1978ء سے 1979ء تک تین ٹیسٹ میچز اور 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے[1] اس کے علاوہ لافلن ایک آسٹریلوی رولز فٹ بال کھلاڑی بھی تھے جنھوں نے وکٹورین فٹ بال ایسوسی ایشن میں مورڈیالوک فٹ بال کلب کے لیے کھیلا۔ لافلن کے بیٹے بین نے آسٹریلیا کے لیے بین الاقوامی کرکٹ بھی کھیلی ہے[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]