ٹریٹ کارپوریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹریٹ کارپوریشن کمپنی سید مراتبت علی خاندان نے 1950ء کی دہائی میں قائم کی۔ اس کا نام پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی درج ہے۔ 1952ء میں شیونگ بلیڈز اور ریزر بنانے کا یہ واحد ادارہ تھا۔ ٹریٹ کی مصنوعات 45 سے زیادہ ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔ بہت مختصر عرصے کے لیے اس ادارے نے ٹائیلٹ صابن بھی بنائے۔