ٹشن (فلم)
Appearance
ٹشن | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | اکشے کمار [2] سیف علی خان [2] کرینا کپور [2] انیل کپور یشپال شرما |
فلم ساز | ادتیے چوپڑا |
صنف | ہنگامہ خیز فلم [3][1][4] |
فلم نویس | |
دورانیہ | 147 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | وشال-شیکھر |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 2008 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v431453 |
tt0995752 | |
درستی - ترمیم |
ٹشن (انگریزی: Tashan) 2008ء کی ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی ایکشن مسالہ فلم ہے جسے وجے کرشن آچاریہ نے لکھا اور ہدایت کاری کی ہے اور یش راج فلمز کے تحت آدتیہ چوپڑا کے ذریعہ پروڈیوس کی گئی ہے۔ اکشے کمار، سیف علی خان، کرینہ کپور خان اور انیل کپور نے اداکاری کی، یہ 25 اپریل 2008ء کو ریلیز ہوئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0995752/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2016
- ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/zabojczy-styl — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2016
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/04/26/movies/26tash.html?ref=movies — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2016
- ↑ http://www.metacritic.com/movie/tashan — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2016
زمرہ جات:
- 2008ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی مصالحہ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- اتراکھنڈ میں عکس بند فلمیں
- الاپوژا میں عکس بند فلمیں
- راجستھان میں عکس بند فلمیں
- کان پور میں عکس بند فلمیں
- لداخ میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- وشال-شیکھر کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- یش راج فلمز کی فلمیں
- یونان میں عکس بند فلمیں