ٹنڈو مستی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع خیر پور میرس کا ایک تاریخی قصبہ، جو خیر پور میرس سے جنوب مغرب میں 18کلو میٹر کی دوری پر سطح سمندر سے 49میٹر بلند ہے، اس قصبہ کا پوسٹل کوڈ 66021 ہے، جبکہ پشاور تا کراچی ریلوے لائن پر اس کا ریلوے اسٹیشن بھی موجود ہے،