ٹن ٹن (اداکارہ)
ٹن ٹن (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جولائی 1923 اتر پردیش، بھارت |
وفات | نومبر 23، 2003 ممبئی، بھارت |
(عمر 80 سال)
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ، گلو کارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ٹُن ٹُن (انگریزی: Tun Tun)( اُما دیوی کھتری): پیدائش 11 جولائی 1923ء، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون مزاحیہ اداکارہ اور گلوکارہ، 200 فلموں میں اداکاری کی، یادگار فلموں میں پیاسا، قربانی، ستیم شیو سندرم، سی آئی ڈی، بابُل، مسٹر اینڈمسز 55، گیت، راجکمار، درد، اڑن کھٹولا، کشمیر کی کلی، بلف ماسٹر، دل دیا درد لیا، دل لگی، رات، رانجھا، نمک حلال، ایک آدمی شامل ہیں۔ بطور گلوکارہ ان کے مقبول گیت ہیں افسانہ لکھ رہی ہوں دل ِ بے قرار کا، سانجھ کی بیلا جیا اکیلا، یہ کون چلا میری آنکھوں میں سما کر، بے تاب ہے دل درد محبت کے اثر سے [2]
متعلقہ روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر ٹن ٹن (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Tun Tun".
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ٹُن ٹُن
زمرہ جات:
- 1923ء کی پیدائشیں
- 11 جولائی کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- اتر پردیش کی اداکارائیں
- اتر پردیش کے گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے گلوکار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکارائیں
- بھارتی مزاحیہ اداکارائیں
- پنجابی شخصیات
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کے گلوکار
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کے مزاحیہ اداکار