مندرجات کا رخ کریں

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میں ہیٹ ٹرکس کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرکٹ میں ہیٹ ٹرک اس وقت ہوتی ہے جب کوئی بولر لگاتار گیندوں پر تین وکٹیں لیتا ہے۔ یہ ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میں نسبتاً نایاب واقعہ ہے جس میں 19 نومبر 2024ء تک صرف 64 واقعات ہوئے۔

ٹی ٹوئنٹی ہیٹ ٹرکس کا آغاز

[ترمیم]

پہلی ٹوئنٹی 20 ہیٹ ٹرک آسٹریلیا کے بریٹ لی نے ستمبر 2007ء کو کیپ ٹاؤن میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلتے ہوئے کی تھی، لاستھ ملنگا واحد بولر ہیں جنھوں نے متعدد ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی ہیٹ ٹرک کیں۔ اس نے پہلی ہیٹ ٹرک 2017ء میں بنگلہ دیش کے خلاف حاصل کی تھی اور اس کی دوسری ہیٹ ٹرک ستمبر 2019ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوئی تھی۔

چار گیندوں پر چار وکٹیں

[ترمیم]

راشد خان، لاستھ ملنگا، کرٹس کیمفر اور جیسن ہولڈر ٹی ٹوئنٹی میں چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے واحد بولر ہیں، خان نے فروری 2019ء میں آئرلینڈ کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا اور ملنگا نے ستمبر 2019ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف اس کارنامے کو دہرایا۔ 18 اکتوبر 2021ء آئی سی سی مینز ٹوئنٹی 20 عالمی کپ میں کیمفر نے 30 جنوری 2022ء کو ہالینڈ کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا، ہولڈر نے انگلینڈ کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔

ڈیبیو پر ہیٹ ٹرکس کا مثالی کارنامہ

[ترمیم]

6 اگست 2021ء کو ناتھن ایلس نے بنگلہ دیش کی اننگز کی آخری تین گیندوں پر تین وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنے ڈیبیو پر ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے مرد کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔

کلید

[ترمیم]
کلید
عالمی کپ کے میچ میں ہیٹ ٹرک
ڈیبیو میچ میں ہیٹ ٹرک
(بولڈ) بولڈ آؤٹ
(کیچ) کیچ
(کیچ اینڈ بولڈ) کیچ اینڈ بولڈ
(ایل بی ڈبلیو) ایل بی ڈبلیو
(اسٹمپڈ) اسٹمپڈ
وکٹ کیپر
نتیجہ جس ٹیم کے لیے ہیٹ ٹرک کی گئی تھی اس کے لیے نتیجہ

ہیٹ ٹرک کی تفصیلات

[ترمیم]
ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میں ہیٹ ٹرکس کی فہرست [1]
نمبر باولر کی طرف سے مخالف ٹیم وکٹیں مقام تاریخ نتیجہ حوالہ
1 بریٹ لی  آسٹریلیا  بنگلہ دیش جنوبی افریقا کا پرچم نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن 16 ستمبر 2007ء جیتا [2]
2 جیکب اورم  نیوزی لینڈ  سری لنکا سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 2 ستمبر 2009ء جیتا [3]
3 ٹم ساؤتھی  نیوزی لینڈ  پاکستان نیوزی لینڈ کا پرچم ایڈن پارک، آکلینڈ 26 دسمبر 2010 جیتا [4]
4 تھیسارا پریرا  سری لنکا  بھارت بھارت کا پرچم جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی 12 فروری 2016 شکست [5]
5 لاستھ ملنگا (1/2)  سری لنکا  بنگلہ دیش سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 6 اپریل 2017 شکست [6]
6 فہیم اشرف  پاکستان  سری لنکا متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی 27 اکتوبر 2017 جیتا [7]
7 راشد خان  افغانستان  آئرلینڈ بھارت کا پرچم راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دہرہ دون، دہرہ دون 24 فروری 2019 جیتا [8]
8 لاستھ ملنگا (2/2)  سری لنکا  نیوزی لینڈ سری لنکا کا پرچم پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی 6 ستمبر 2019 جیتا [9]
9 محمد حسنین  پاکستان  سری لنکا پاکستان کا پرچم قذافی اسٹیڈیم، لاہور 5 اکتوبر 2019 شکست [10]
10 خاور علی  عمان  نیدرلینڈز عمان کا پرچم عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ، مسقط 9 اکتوبر 2019 جیتا [11]
11 نارمن وانوا  پاپوا نیو گنی  برمودا متحدہ عرب امارات کا پرچم آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ، دبئی 19 اکتوبر 2019 جیتا [12]
12 دیپک چاہر  بھارت  بنگلہ دیش بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور 10 نومبر 2019 جیتا [13]
13 ایشٹن آگر  آسٹریلیا  جنوبی افریقا جنوبی افریقا کا پرچم وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ 21 فروری 2020 جیتا [14]
14 اکیلا دنن جیا  سری لنکا  ویسٹ انڈیز اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم کولج کرکٹ گراؤنڈ، اینٹیگوا 3 مارچ 2021 شکست [15]
15 وسیم عباس (کرکٹ کھلاڑی)  مالٹا  بلجئیم مالٹا کا پرچم مارسا سپورٹس کلب، مارسا، مالٹا 8 جولائی 2021 جیتا [16]
16 شیراز شیخ  بلجئیم  مالٹا
  • امر شرما(کیچ) صابر زخیل)
  • نیرج کھنہ (کیچ) نیمش مہتا)
  • ورون تھاموتھرم (کیچ) شہریار بٹ)
مالٹا کا پرچم مارسا سپورٹس کلب، مارسا، مالٹا 9 جولائی 2021 جیت [17]
17 ناتھن ایلس  آسٹریلیا  بنگلہ دیش بنگلہ دیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ 6 اگست 2021 شکست [18]
18 ایلیجا اوٹینو  کینیا  یوگنڈا یوگنڈا کا پرچم انٹیبی کرکٹ اوول، انتیبے 17 ستمبر 2021 شکست [19]
19 کوفی باگابینا  گھانا  سیشیلز روانڈا کا پرچم گاہنگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کیگالی 17 اکتوبر 2021 جیتا [20]
20 کرٹس کیمفر  آئرلینڈ  نیدرلینڈز متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی 18 اکتوبر 2021 جیتا [21]
21 ڈیلن بلگناٹ  جرمنی  اطالیہ ہسپانیہ کا پرچم ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ، المریہ 21 اکتوبر 2021 شکست [22]
22 دنیش نکرانی  یوگنڈا  سیشیلز روانڈا کا پرچم آئی پی آر سی کرکٹ گراؤنڈ، کیگالی 22 اکتوبر 2021 جیتا [23]
23 پیٹر آہو  نائیجیریا  سیرالیون نائیجیریا کا پرچم یونیورسٹی آف لاگوس کرکٹ اوول، لاگوس 24 اکتوبر 2021 جیتا [24]
24 ونیندو ہسرنگا  سری لنکا  جنوبی افریقا متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ 30 اکتوبر 2021 شکست [25]
25 کاگیسو ربادا  جنوبی افریقا  انگلستان متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ 6 نومبر 2021 جیتا [26]
26 ہرنان فینیل  ارجنٹائن  پاناما اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا 10 نومبر 2021 جیتا [27]
27 جیسن ہولڈر  ویسٹ انڈیز  انگلستان بارباڈوس کا پرچم کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن 30 جنوری 2022 جیتا [28]
28 کرن کے سی    نیپال  پاپوا نیو گنی نیپال کا پرچم تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ، کرتیپور 31 مارچ 2022 جیتا [29]
29 جے جے سمٹ (کرکٹر)  نمیبیا  یوگنڈا نمیبیا کا پرچم یونائیٹڈ گراؤنڈ, ونڈہوک 10 اپریل 2022 جیتا [30]
30 خالد احمدی  بلجئیم  مالٹا بلجئیم کا پرچم رائل برسلز کرکٹ کلب, واٹرلو 12 جون 2022 جیتا [31]
31 سیزر ادریس  ملائیشیا  تھائی لینڈ ملائیشیا کا پرچم نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی، سیلنگور 4 جولائی 2022 جیتا [32]
32 کامرون سینامونٹری  تھائی لینڈ  مالدیپ ملائیشیا کا پرچم نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی، سیلنگور 8 جولائی 2022 شکست [33]
33 لوگن وین بیک  نیدرلینڈز  ہانگ کانگ زمبابوے کا پرچم کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو 12 جولائی 2022 جیتا [34]
34 چمل سادون  قبرص  ترکیہ فن لینڈ کا پرچم ٹکوریلا کرکٹ گراؤنڈ، وانتا 16 جولائی 2022 جیتا [35]
35 مائیکل بریسویل  نیوزی لینڈ  آئرلینڈ شمالی آئرلینڈ کا پرچم اسٹورمونٹ, بیلفاسٹ 20 جولائی 2022 جیتا [36]
36 سدیش وکرماسیکرا  چیک جمہوریہ  استونیا فن لینڈ کا پرچم ٹکوریلا کرکٹ گراؤنڈ، وانتا 28 جولائی 2022 جیتا [37]
37 حبیب خان  استونیا  فرانس
  • سوونتھیرن سنتھیرا کمارن (بولڈ)
  • زین احمد (کیچ سٹورٹ ہک)
  • جبید احمد (بولڈ)
فن لینڈ کا پرچم کیراوا نیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کیراوا 30 جولائی 2022 شکست [38]
38 شاہ رخ قدوس  کویت  بحرین عمان کا پرچم عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ, مسقط 17 اگست 2022 جیتا [39]
39 کارتک میپن  متحدہ عرب امارات  سری لنکا آسٹریلیا کا پرچم کارڈینیا پارک, جیلونگ 18 اکتوبر 2022 شکست [40]
40 جوشوا لٹل
New Zealand
نیوزی لینڈ
آئرلینڈ
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ 4 نومبر 2022 شکست
41 ٹم ساؤتھی (2/2)  نیوزی لینڈ  بھارت نیوزی لینڈ کا پرچم بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی 20 نومبر 2022 شکست [41]
42 ہرشید چوہان  تنزانیہ  سیرالیون روانڈا کا پرچم گاہنگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کیگالی 1 دسمبر 2022 جیتا [42]
43 رضوان بٹ  بحرین  سنگاپور

عبد الرحمن بھڈیلیا (بولڈ)

ملائیشیا کا پرچم نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی، سیلنگور 21 دسمبر 2022 جیتا [43]
44 محمد کامران  ہسپانیہ  آئل آف مین ہسپانیہ کا پرچم لا مانگا کلب گراؤنڈ، کارٹیجینا 26 فروری 2023 جیتے [44]
45 میٹ ہنری  نیوزی لینڈ  پاکستان پاکستان کا پرچم قذافی اسٹیڈیم، لاہور 14 اپریل 2023 شکست [45]
46 سعود منیر  ڈنمارک  ناروے ڈنمارک کا پرچم سوان ہولم پارک، برانڈبی 18 مئی 2023 جیت [46]
47 مارک پاولووچ (1/2)  سربیا  ترکیہ
  • میکیت اوزترک (کیچ الیسٹر گاجک)
  • محمد ترکمان (کیچ ووکاسین زیمونجک)
  • محمد کرسات (بولڈ)
بلغاریہ کا پرچم نیشنل اسپورٹس اکیڈمی، صوفیہ 23 جون 2023 جیت [47]
48 مارک پاولووچ (2/2)  سربیا  کروئیشا
  • لوکا اسٹبس (بولڈ)
  • ہیرووج ہاجنک (بولڈ)
  • انتونیو فالیٹار ایل بی ڈبلیو
بلغاریہ کا پرچمنیشنل اسپورٹس اکیڈمی، صوفیہ 24 جون 2023 جیت [48]
49 وسیم عباس (2/2)  مالٹا  فرانس
  • زین احمد (بولڈ)
  • شیام ورناکولاسوریا (بولڈ)
  • داؤد احمد زئی (کیچ †چنجل سدرسنن)
مالٹا کا پرچم مارسا سپورٹس کلب, مارسا 10 جولائی 2023 جیتا [49]
50 کریم جنت  افغانستان  بنگلہ دیش بنگلہ دیش کا پرچم سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ 14 جولائی 2023 شکست [50]
51 کبوا موریا  پاپوا نیو گنی  فلپائن
  • جارڈن الیگری ایل بی ڈبلیو
  • جوزف ڈاکٹرا (بولڈ)
  • امن پریت سرہ (بولڈ)
پاپوا نیو گنی کا پرچم امینی پارک, پورٹ مورسبی 23 جولائی 2023 جیتا [51]
52 نکولج لیگسگارڈ  ڈنمارک  جرزی اسکاٹ لینڈ کا پرچم گولڈنیکراسپورٹس گراؤنڈ, ایڈنبرا 28 جولائی 2023 شکست [52]
53 کینتھ وائیسوا  یوگنڈا  روانڈا روانڈا کا پرچم روانڈا کرکٹ اسٹیڈیم, روانڈا 20 اگست 2023 جیتا [53]
54 محمد تائیو  نائیجیریا  سیرالیون نائیجیریا کا پرچم تفاوا بلیوا سکوائر, لاگوس 8 اکتوبر 2023 جیتا [54]
55 سکندر رضا  زمبابوے  روانڈا نمیبیا کا پرچم وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک 27 نومبر 2023 جیتا [55]
56 جارج سیسے  سیرالیون  بوٹسوانا جنوبی افریقا کا پرچم ولوومورپارک, بینونی 15 دسمبر 2023ء جیتا [56]
57 نووان تھشارہ  سری لنکا  بنگلہ دیش بنگلہ دیش کا پرچم سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ 9 مارچ 2024ء جیتا [57]
58 عاقب الیاس  عمان  کمبوڈیا عمان کا پرچم عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ ٹرف 2, الامارات 14 اپریل 2024ء جیتا [58]
59 پیٹ کمنز  آسٹریلیا  بنگلہ دیش اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم, نارتھ ساؤنڈ 20 جون 2024ء جیتا [59]
60 پیٹ کمنز (2/2)  آسٹریلیا  افغانستان سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم آرونس ویل اسٹیڈیم, آرونس ویل 22 جون 2024ء شکست [60]
61 کرس جارڈن  انگلستان  امریکا بارباڈوس کا پرچم کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن 23 جون 2024ء جیتا [61]
62 وسیم یعقوب  لیسوتھو  مالی تنزانیہ کا پرچم جم خانہ کلب گراؤنڈ, دارالسلام 25 ستمبر 2024ء جیتا [62]
63 عبید ہاروی  گھانا  مالی تنزانیہ کا پرچم جم خانہ کلب گراؤنڈ, دارالسلام 26 ستمبر 2024ء جیتا [63]
64 لوکی فرگوسن  نیوزی لینڈ  سری لنکا سری لنکا کا پرچم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دمبولا 10 نومبر 2024ء جیتا [64]
65 رضوان عبد الکریم  نائیجیریا  سینٹ ہلینا نائیجیریا کا پرچم یونیورسٹی آف لاگوس کرکٹ اوول, لاگوس 23 نومبر 2024 جیتا [65]
66 ہرنان فینیل (2/2)  ارجنٹائن  جزائر کیمین ارجنٹائن کا پرچم ہرلنگھم کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس 15 دسمبر 2024 شکست [66]
67 شام مراری  کوستا ریکا  جزائر فاکلینڈ کوستا ریکا کا پرچم کوسٹاریکا قومی کرکٹ ٹیم, Guácima 10 March 2025 جیتا [67]
68 Khalid Ahmadi (2/2)  بلجئیم  پرتگال بلجئیم کا پرچم بلجئیم قومی کرکٹ ٹیم, Hofstade 1 June 2025 جیتا [68]
69 Arun Yadav  تنزانیہ  جرمنی ملاوی کا پرچم ملاوی قومی کرکٹ ٹیم, بلانتیئر 7 July 2025 شکست [69]
70 Aaftab Limdawala  ملاوی  جرمنی ملاوی کا پرچم ملاوی قومی کرکٹ ٹیم, بلانتیئر 10 July 2025 جیتا [70]
71 Shahid Afridi  جرمنی  ملاوی ملاوی کا پرچم ملاوی قومی کرکٹ ٹیم, بلانتیئر 13 July 2025 جیتا [71]
72 Waji Ul Hassan  سعودی عرب  قطر قطر کا پرچم ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, دوحہ 18 July 2025 شکست [72]
73 Mahesh Tambe  فن لینڈ  استونیا استونیا کا پرچم Estonian National Cricket and Rugby Field, تالین 27 July 2025 جیتا [73]
74 Mohammad Nawaz  پاکستان  افغانستان متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ 7 September 2025 جیتا [74]

ہیٹ ٹرک بلحاظ ٹیم

[ترمیم]
ٹیموں کی طرف سے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ہیٹ ٹرکس
ٹیم ہیٹ ٹرکس
 نیوزی لینڈ 6
 سری لنکا
 آسٹریلیا 5
 افغانستان 2
 بلجئیم
 ڈنمارک
 گھانا
 آئرلینڈ
 مالٹا
 نائیجیریا
 عمان
 پاکستان
 پاپوا نیو گنی
 سربیا
 یوگنڈا
 ارجنٹائن 1
 بحرین
 چیک جمہوریہ
 قبرص
 انگلستان
 استونیا
 جرمنی
 بھارت
 کینیا
 کویت
 لیسوتھو
 ملائیشیا
 نمیبیا
   نیپال
 نیدرلینڈز
 سیرالیون
 جنوبی افریقا
 ہسپانیہ
 تنزانیہ
 تھائی لینڈ
 متحدہ عرب امارات
 ویسٹ انڈیز
 زمبابوے
ٹوٹل 64

مکمل رکن ٹیموں کی ہیٹ ٹرکس

[ترمیم]
مکمل رکن ٹیموں کی طرف سے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ہیٹ ٹرکس
ٹیم ہیٹ ٹرکس
 نیوزی لینڈ 6
 سری لنکا
 آسٹریلیا 5
 افغانستان 2
 آئرلینڈ
 پاکستان
 انگلستان 1
 بھارت
 جنوبی افریقا
 ویسٹ انڈیز
 زمبابوے
کل مجموعہ 28

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں متعدد بار ہیٹ ٹرکس والے کھلاڑی

[ترمیم]
متعدد بار ہیٹ ٹرکس کرنے والے کھلاڑی
کھلاڑی ہیٹ ٹرک
مالٹا کا پرچم عباس, وسیموسیم عباس 2
آسٹریلیا کا پرچم کمنز, پیٹپیٹ کمنز
سری لنکا کا پرچم ملنگا, لاستھلاستھ ملنگا
سربیا کا پرچم پاولووچ, مارکمارک پاولووچ
نیوزی لینڈ کا پرچم ساؤتھی, ٹمٹم ساؤتھی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "14th Match, Group F, ICC World Twenty20 at Cape Town, Sep 16 2007"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27
  2. "1st T20I (N)، New Zealand tour of Sri Lanka at Colombo, Sep 2 2009"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27
  3. "1st T20I, Pakistan tour of New Zealand at Auckland, Dec 26 2010"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27
  4. "2nd T20I (N)، Sri Lanka tour of India and Bangladesh at Ranchi, Feb 12 2016"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27
  5. "2nd T20I (N)، Bangladesh tour of Sri Lanka at Colombo, Apr 6 2017"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27
  6. "2nd T20I (N)، Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Abu Dhabi, Oct 27 2017"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27
  7. "Full اسکور کارڈ of Afghanistan vs Ireland 3rd T20I 2018/19 – Score Report | ESPNcricinfo.com". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-07-04.
  8. "3rd T20I (N)، New Zealand tour of Sri Lanka at Pallekele, Sep 6 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-06
  9. "Full اسکور کارڈ of Sri Lanka vs Pakistan 1st T20I 2019/20 – Score Report | ESPNcricinfo.com". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-07-04.
  10. "8th Match, Oman Pentangular T20I Series at Al Amerat, Oct 9 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-09
  11. "5th Match, T20 world cup qualifier at Dubai, Oct 19 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-19
  12. "3rd T20I (N)، Bangladesh tour of India at Nagpur, Nov 10 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-10
  13. "1st T20I (N)، Australia tour of South Africa at Johannesburg, Feb 21 2020"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-21
  14. "1st T20I (N)، Coolidge, Mar 3 2021, Sri Lanka tour of West Indies"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-04
  15. "1st T20I, Marsa, Jul 8 2021, Belgium tour of Malta"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-08
  16. "3rd T20I, Marsa, Jul 9 2021, Belgium tour of Malta"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-09
  17. "3rd T20I (N)، Dhaka, Aug 6 2021, Australia tour of Bangladesh"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-06
  18. "Final, Entebbe, Sep 17 2021, Uganda T20 Tri-Series"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-17
  19. "3rd Match, Group A, Rwanda, Oct 16 2021, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Africa Qualifier Group A & B"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-16
  20. "'Carnage': Irish cricketer Curtis Campher claims double hat-trick at T20 World Cup"۔ news.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-18
  21. "11th Match, Almeria, Oct 21 2021, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-20
  22. "21st Match, Group A, Kigali, Oct 22 2021, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Africa Qualifier Group A"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-22
  23. "5th T20I, Lagos, Oct 24 2021, Sierra Leone tour of Nigeria"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-31
  24. "25th Match, Group 1, Sharjah, Oct 30 2021, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-31
  25. "39th Match, Group 1, Sharjah, O6 Nov 2021, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-06
  26. "11th Match, North Sound, Nov 10 2021, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-10
  27. "4th Match, Kirtipur, Mar 31 2022, Nepal Tri-Nation T20I Series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-31
  28. "3rd T20I, Windhoek, April 10, 2022, Uganda tour of Namibia"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-10
  29. "3rd T20I, Waterloo, June 12, 2022, Malta tour of Belgium"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-12
  30. "4th Match, Bangi, July 04, 2022, Quadrangular Twenty20 Series (Malaysia)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-04
  31. "10th Match, Bangi, July 08, 2022, Quadrangular Twenty20 Series (Malaysia)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-08
  32. "7th Match, Group B, Bulawayo, July 12, 2022, ICC Men's T20 World Cup Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-12
  33. "15th Match, Group 2, Vantaa, July 16, 2022, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Europe Qualifier Group A"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-16
  34. "2nd T20I, Belfast, July 20, 2022, New Zealand tour of Ireland"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-21
  35. "15th Match, Group 2, Vantaa, July 28, 2022, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Europe Qualifier Group B"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-28
  36. "20th Match, Group 2, Kerava, July 30, 2022, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Europe Qualifier Group B"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-30
  37. "5th T20I (N), Al Amerat, August 17, 2022, Bahrain tour of Oman"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-17
  38. "6th Match, First Round Group A (N), Geelong, October 18, 2022, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-18
  39. "2nd T20I (N), Mount Maunganui, November 20, 2022, India tour of New Zealand"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-20
  40. "1st Match, Rwanda, December 01, 2022, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Africa Qualifier Group B"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-01
  41. "9th Match, Bangi, December 21, 2022, Quadrangular Twenty20 Series (Malaysia)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-21
  42. "6th T20I, Cartagena, February 26, 2023, Isle of Man tour of Spain"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-26
  43. "1st T20I, Lahore, April 14, 2023, New Zealand tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-14
  44. "1st Match, Brondby, May 18, 2023, Nordic T20 Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-18
  45. "1st Match, Sofia, June 23, 2023, Quadrangular Twenty20 Series (Bulgaria)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-23
  46. "5th Match, Sofia, June 24, 2023, Quadrangular Twenty20 Series (Bulgaria)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-24
  47. "2nd Match, Marsa, July 10, 2023, Mdina Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-10
  48. "1st T20I (D/N), Afghanistan tour of Bangladesh at Sylhet, Jun-Jul, 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-14
  49. "4th T20I, ICC Men's T20 World Cup East-Asia Pacific Qualifier Regional Final Jul, 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-25
  50. "20th Match, Edinburgh (Golden), July 28, 2023, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-28
  51. "1st Match, Rwanda, August 20, 2023, East Africa Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-20
  52. "9th Match, Lagos, October 08, 2023, West Africa Trophy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-08
  53. "13th Match, Windhoek, November 27, 2023, 2023 T20 World Cup Africa Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-27
  54. "7th Match, Group B, Benoni, December 15, 2023, Africa Cricket Association Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-15
  55. "BAN vs SL, Bangladesh vs Sri Lanka 2023/24, 3rd T20I at Sylhet"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-09
  56. "7th Match, Group B, Benoni, December 15, 2023, Africa Cricket Association Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-15
  57. "44th Match, Super Eights, Group 1 (N), North Sound, June 20, 2024, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-20
  58. "48th Match, Super Eights, Group 1 (N), Arnos Vale, June 22, 2024, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-22
  59. "49th Match, Super Eights, Group 2, Bridgetown, June 23, 2024, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-23
  60. "11th Match, Dar-es-Salaam, September 25, 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-25
  61. "13th Match, Dar-es-Salaam, September 26, 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-25
  62. "Sri Lanka vs New Zealand, 2nd T20I at Dambulla, SL vs NZ, Nov 10 2024 -Full Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-10
  63. "Nigeria vs St Helena, 3rd Match at Lagos, Africa QLF C, Nov 23 2024 - Full Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-23
  64. "Argentina vs Cayman, 30th Match at Buenos Aires, ICC Americas QLF, Dec 15 2024 - Full Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-15
  65. "1st T20I, Guacima, March 10, 2025, Falkland Islands tour of Costa Rica"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-10
  66. "Final, Zemst, June 01, 2025, Mdina Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-06-01
  67. "4th Match, Blantyre, July 07, 2025, Quadrangular Twenty20 Series (Malawi)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-07
  68. "10th Match, Blantyre, July 10, 2025, Quadrangular Twenty20 Series (Malawi)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-10
  69. "3rd place play-off, Blantyre, July 13, 2025, Quadrangular Twenty20 Series (Malawi)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-13
  70. "1st T20I (N), Doha, July 18, 2025, Saudi Arabia tour of Qatar"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-19
  71. "EST vs FIN Cricket Scorecard, 3rd T20I at Tallinn, July 27, 2025"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 جولائی 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-28
  72. "PAK vs AFG Cricket Scorecard, 2025 UAE Tri-nation series final, September 7, 2025"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 جولائی 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-07