ٹورز اسٹریٹ آئلینڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ٹورز اسٹریٹ آئلینڈرز،ٹورز اسٹریٹجزائر کے آبائ باشندے ہیں جو کے کوئنزلینڈ آسٹریلیا میں ہے۔ یہ ثقافتی طور سے پاپوا نیو گنی کے ساحلی رہائشیوں سے قریب ہیں تاہم انہیں دیگر آسٹریلوی باشندوں سے الگ جانا اور مانا جاتا ہے۔ ان کی آبادیاں جزیروں سے ہٹ کر اور علاقوں میں بھی ہیں۔