ٹومب رایڈر اساطیر
| ٹومب رایڈر اساطیر | ||||
|---|---|---|---|---|
| ڈویلپر | Crystal Dynamics[ا] | |||
| ناشر | Eidos Interactive | |||
| نمونہ ساز | Doug Church Riley Cooper | |||
| مصنف | Toby Gard Eric Lindstrom Aaron Vanian Austin Grossman | |||
| کمپوزر | Troels Brun Folmann | |||
| سلسلہ | ٹومب رایڈر | |||
| پلیٹ فارم | مائیکروسافٹ ونڈوز، پلے اسٹیشن 2، ایکس بوکس، ایکس بوکس 360، PlayStation Portable، Game Boy Advance، ننٹینڈو ڈی ایس، GameCube، پلے اسٹیشن 3، Shield Android TV | |||
| ||||
| درستی - ترمیم | ||||
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ ساتواں گیم جو سنۂ 2006 کی خزاں میں ریلیز ہوا، اس گیم کا موبائل ورژن جنوری 2007 میں آیا- گذشتہ گیمز کی بہ نسبت اس گیم میں لارا کروفٹ کا چہرا مزید بہتر بنایا گیا بلکہ پوری لارا کروفٹ کا اسٹائل ہی تبدیل کر دیا، ساتھ ہی ہمیشہ کی طرح لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا گیا- اس بار لارا کروفٹ بولویا، پیرو، جاپان، گھانا، قازقستان، انگلینڈ اور نیپال کی مہم پر نکلتی ہے-
گیم کی کہانی
[ترمیم]اس گیم کی کہانی لارا کے ماضی سے جڑی ہوئی ہے- بچپن میں اپنی ماں کی ساتھ ایک سفر کے دوران میں نیپال میں ہمالیہ کی پہاڑوں پر لارا کروفٹ کا جہاز کریش ہوجاتا ہے- وہ ایسی جگہ جا پہنچتی ہے جہاں ایک اساطیری تلوار گڑی ہوتی جسے چھوتے ہی ایک حادثہ میں لارا اپنی ماں کو کھودیتی ہے- اس گیم میں لارا کروفٹ واپس جاکر اس اساطیری تلوار کے ٹوٹے ہوئے حصوں کو جمع کرنے کی کوشش کرتی ہے تاکہ وہ اس اساطیری تلوار کا راز جان سکے اپنی ماں کی گمشدگی کی گتھی کو سلجھاسکے، اس مہم پر وہ اپنی دوست امانڈا کے ساتھ پہنچتی ہے مگر امانڈا بھی ایک حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے لارا کروفٹ یہ سمجھتی ہے کہ امانڈا مرچکی ہے مگر وہ زندہ ہوتی ہے اور اساطیری تلوار کو حاصل کرنے کے لیے لارا کروفٹ کی راہ میں مشکلات پیدا کرتی ہے اور آخری لیول میں اس کے مدمقابل آکھڑی ہوتی ہے-
گیم کے لیول
[ترمیم]اس گیم میں کل 8 لیول ہیں
لیول 1: بولویا
لیول 2: پیرو
لیول 3: جاپان
لیول 4: گھانا
لیول 5: تازکستان
لیول 6: انگلینڈ
لیول 7: نیپال
لیول 8: بولویا واپسی
اسکرین شاٹ
[ترمیم]فائل:Tr7 0.jpg فائل:Tr7 1.jpg فائل:Tr7 2.jpg فائل:Tr7 3.jpg فائل:Tr7 4.jpg فائل:Tr7 5.jpg
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
- ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba
- ↑ Nixxes Software BV developed the Microsoft Windows, Xbox and GameCube versions, Buzz Monkey Software developed the PlayStation Portable version and Human Soft developed the Nintendo DS and Game Boy Advance versions.
- 2006ء کے وڈیو گیم
- پلے اسٹیشن 2 گیم
- پلے اسٹیشن 3 گیم
- ونڈوز گیمز
- ٹومب رایڈر
- ٹومب رایڈر سلسلہ
- ایکشن مہماتی گیمیں
- ایک کھلاڑی ویڈیو گیمیں
- ریاستہائے متحدہ میں تیار کردہ ویڈیو گیمیں
- بولیویا میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- گھانا میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- قازقستان میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- نیپال میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- پیرو میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- ایکس باکس 360 گیمز
- ایکس باکس گیمز
- انگلستان میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- مملکت متحدہ میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- جاپان میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- آسٹریلیا میں سیٹ ویڈیو گیمیں
- مہماتی گیم



