ٹومب رایڈر تاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹومب رایڈر تاریخ

ڈویلپر Core Design
ناشر Eidos Interactive
تقسیم کار اسٹیم،  ہمبل سٹور  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمونہ ساز Andrea Cordella
Richard Morton
Andy Sandham
Joby Wood
ّپروگرامر Martin Gibbins
Derek Leigh-Gilchrist
مصنف Richard Morton
Andrew Sandham
پروڈیوسر Andrew Watt
کمپوزر Peter Connelly
سلسلہ ٹومب رایڈر
پلیٹ فارم PlayStation، مائیکروسافٹ ونڈوز، Dreamcast، Mac OS
تاریخ اجرا PlayStation
Microsoft Windows
Dreamcast
Mac OS
  • NA 1 November 2001
صنف Action-adventure
موڈ Single-player
میڈیا فقط‌خواندن مکتنز‌قرص حافظہ
برقی تقسیم  ویکی ڈیٹا پر (P437) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم
ESRB:  ویکی ڈیٹا پر (P852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
PEGI:  ویکی ڈیٹا پر (P908) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر 12
عمر 12
USK:  ویکی ڈیٹا پر (P914) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر
عمر

ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹومب رایڈر آخری انکشاف  ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ پانچواں گیم نومبر سنۂ 2000 کی خزاں میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن کی تخلیق ہے- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر آخری انکشاف کی بہ نسبت اس میں لارا کروفٹ کا چہرا کچھ نمایاں کیا گیا اور کچھ نئے کپڑے بھی دیے گئے، ساتھ ہی لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوا اب وہ رسی پر بھی چل سکتی ہے-

گیم کی کہانی[ترمیم]

ٹومب رایڈر تاریخ کا سرورق

گذشتہ گیم ٹومب رایڈر آخری انکشاف کا اختتام ہورس کے معبد میں لارا کروفٹ کے زندہ دفن ہوجانے پر ہوتا ہے- چنانچہ اب پانچویں گیم کے آغاز پر لارا کروفٹ کی موت کے بعد اس کی تاریخ بیان کی جا رہی ہے- لارا کروفٹ اس مہم میں روم کے فلسفیوں کا پتھر تلاش کرتی ہے، روس کے سمندر کی گہرائی میں قسمت کی برچھی ڈھونڈتی ہے، اس کے علاوہ ایک مہم آئرش میں بھی موجود ہے، جس میں ٹومب رایڈر آخری انکشاف کے ٹریننگ لیول کی طرح لارا کروفٹ کے بچپن کودکھایا گیا ہے

دیکھا جائے تو کہانی کے لحاظ سے یہ ٹومب رایڈر تسلسل کا آخری گیم تھا- اس گیم کی ریلیز کے بعد ٹومب رایڈر کا اگلا گیم آنے میں تین سال لگ گئے- جو ایک کمپنی کرسٹل ڈائنامک نے بنایا-

گیم کے لیول[ترمیم]

روم کی گلیاں

اس گیم میں کل 13 لیول ہیں

ٹریننگ لیول: اس بار بھی ٹریننگ لیول لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر نہیں بلکہ روم شہر کی گلیوں میں رکھاگیا جہاں لارا کروفٹ اپنی ہی آواز میں کھیلنے والے کو ٹریننگ کا طریقہ بتاتی ہے-

آبدوز
پھانسی کا درخت

روم:

لیول 1: روم کی گلیاں

لیول 2: ٹرائے کی مارکیٹ

لیول 3: کلوزیم

تیرھویں منزل

روسی آبدوز:

لیول 4: بیس

لیول 5: آبدوز

لیول 6: گہرے سمندر میں غوطہ

لیول 7: ڈوبتی آبدوز

آئرس کے ساتھ فرار

آئر لینڈ:

لیول 8: پھانسی کا درخت

لیول 9: بھول بھلیاں

لیول 10: پرانی مل

ریڈ الرٹ

وی سی آئی ہیڈکوارٹر

لیول 11: تیرھویں منزل

لیول 12: آئرس کے ساتھ فرار

لیول 13: ریڈ الرٹ

روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]