ٹومب رایڈر خاص وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹومب رایڈر خاص وقت

Tomb Raider: The Times Exclusive


ٹومب رایڈر خاص وقت

تعارف[ترمیم]

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ گیم سنۂ 1999 ہی میں ٹومب رایڈر آخری انکشاف کے ساتھ ریلیز ہوا، یہ گیم صرف ایک لیول پر مشتمل ہے- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر آخری انکشاف کو ہی دھیان میں رکھتے ہوئے اسی گیم کو بنایا گیا ہے-

گیم کی کہانی[ترمیم]

ٹومب رایڈر خاص وقت کا سرورق

یہ گیم دراصل مصر کے معروف فرعون توتنخ آمن کے مقبرے کی دریافت کی سالگرہ کے موقع کی مناسبت سے بنایا گیا جسے تقریبا سو سال ہونے کو ہیں ایک طرح سے گیم کی کہانی ٹومب رایڈر آخری انکشاف کا تسلسل ہی ہے جس میں لارا کروفٹ دوبارہ باشاہوں کی وادی میں جاکر فرعون توتنخ آمن کا سنہری نقاب تلاش کرتی ہے-

گیم کے لیول[ترمیم]

اس گیم میں صرف ایک لیول ہے

ٹومب رایڈر خاص وقت

لیول 1: ٹومب رایڈر خاص وقت

گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ[ترمیم]

WalkThrough


باقی بہت جلد

ٹومب رایڈر سیریز[ترمیم]


روابط[ترمیم]

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.gameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ picasaweb.google.com (Error: unknown archive URL)

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba