ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Tr m2.jpg Tomb Raider: Quest for Cinnabar ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش موبائل فونز کے لیے تیار کیے گئے ٹومب رایڈر سیریز کا پہلا گیم ہے، جو ایڈوز انٹرایکٹو کی طرف سے شائع کیا گیا ہے اور کور ڈیزائن نے اسے تیار کیا ہے۔ اس گیم کا مرکزی خیال ماہر آثار قدیمہ لارا کرافٹ کی مہم جوئی ہے۔ یہ گیم 31 مارچ 2005 ء کو ان فوسیو کمپنی کے تعاون سے جاری کیا گیا۔

اقسام فونز[ترمیم]

یہ کھیل مندرجہ ذیل اقسام کے موبائل فونز کے لیے مناسب ہے :

  • نوکیا 3200، 5100، 6100، 6220، 6610، 7210، 7250
  • نوکیا 3650، 7650، 6600
  • موٹرولا V525، V600
  • موٹرولا T720، T720i
  • شارپ GX10، GX20
  • ساگام مائیV65

کہانی[ترمیم]

یہ موبائل فون کے لیے تیار کی گئی ٹومب ریڈر سیریز کا دوسرا حصہ ہے، پہلا حصہ ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ اور تیسرا حصہ ٹومب رایڈر زندگی کا امرت تھا۔ مصر سے واپسی پر جہاں سے لارا کرافٹ، اوسیرس کا مخطوطہ کھوج نکالتی ہے، لارا کرافٹ کو اس نامعلوم شخص کی طرف سے ایک نیا اسائمنٹ ملتا ہے۔ اس مرتبہ اسے تبت کا سفر کرنا ہوتا ہے جہاں کی قدیم خانقاہ میں ایک مقدس مرتبان ہے، اس مرتبان میں شنگرف موجود جو جو قدیم چین میں کیمیا گری کے لیے استعمال ہوتا تھا

لیول[ترمیم]

اس گیم میں کھلنے کے لیے کل 15 عدد لیول اور ایک ٹریننگ لیول ہے۔

  1. ٹریننگ لیول
  2. پہاڑ کا کنارہ
  3. تہ خانہ کے اندر
  4. جاگتی روحیں
  5. آڑھ
  6. مندروا کا غار
  7. منڈالا گروٹو
  8. پدم سمبھاؤ کا کنواں
  9. (گوتم) بدھ کا آستانہ
  10. نازک سڑک
  11. سرمائی دیوان
  12. گرمائی دیوان
  13. عبادت گاہ کا مینار
  14. خانقاہ قلب
  15. انتہائی بلند بھول بھلیاں
  16. دنیا کی چھت (تبت)

ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس[ترمیم]

گیم ڈاؤن لوڈز

http://groups.google.com/group/TombraiderGame/web/tomb_raider_2_quest_for_cinnabar_by_bflm.jar

ایمولیٹر ڈاؤن لوڈز

http://mocas.home.sapo.pt/ngagecool.rar

اگر پرابلم آئے تو ریفریش کر لیں

ٹومب رایڈر سیریز[ترمیم]