ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ تیسرا گیم نومبر سنۂ 1998 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کی بہ نسبت اس میں بارش، برف باری، بجلی، دھویں اور دھند کے تھری ڈی ایفیکٹ ڈالے
گئے ہیں، ساتھ ہی لارا کروفٹ کے ہتھیاروں میں صحرائی بندوق اور راکٹ لانچر کا بھی اضافہ کیا ہے، لارا کروفٹ کی سواریوں
میں چوکور بائیک اور موٹر بوٹ اور کان کنی کی سواری کا بھی اضافہ ہوا ہے-
گیم کی کہانی
[ترمیم]اپنی تیسری مہم میں لارا کروفٹ کچھ مزید گمشدہ صناعی کی نمونہ کی تلاش میں نکلتی ہے- جس کے لیے وہ ہندوستان، امریکی خفیہ فوجی اڈا ایریا 51، بحر الکاہل کے جزائر، لندن اور انٹارکٹیکا میں جاتی ہے-
گیم کے لیول
[ترمیم]اس گیم میں کل 20 لیول ہیں
کروفٹ مینور (لندن): ٹومب رایڈر کا یہ ٹریننگ لیول دوسرے گیم میں بھی موجود ہے، ہہ لندن میں موجود لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کروفٹ مینور میں مزید خفیہ مقام موجود ہیں اور ساتھ ہی چوکور بائیک چلانے کے لیے ایک ریسنگ ٹریک بھی موجود ہے-
ہندوستان:
لیول 1: جنگل
لیول 2: ویران مندر
لیول 3: دریائے گنگا
لیول 4: کالی کا غار
نیوادا:
لیول 5: نیوادا صحرا
لیول 6: سخت حفاظتی احاطہ
لیول 7: ایریا 51
بحر الکاہل کے جزائر:
لیول 8: تباہی کا مقام
لیول 9: شاندار مدوبو
لیول 10: پیونا کا معبد
لندن:
لیول 11: تھیمز گھاٹ
لیول 12: Aldwych
لیول 13: لود کا دروازہ
لیول 14: شہر
انٹارکٹیکا:
لیول 15: آر ایکس ٹیکنالوجی کی کانیں
لیول 16: ٹینوز کا گمشدہ شہر
لیول 17: شہابی پتھر کا غار
بونس: مقدس کل
حوالہ جات
[ترمیم]روابط
[ترمیم]- ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
- ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba