ٹومب رایڈر پیشین گوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Tr p.jpg Tomb Raider: The Prophecy ٹومب رایڈر پیشین گوئی

یہ گیم بوائے ایڈوانس پر ریلیز ہوا ہے-

گیم کی کہانی[ترمیم]

اس گیم کی کہانی حزقیل کے مقبرہ کی پیشین گوئی سے جڑی ہوئی ہے- جس کے مطابق تین طلسماتی پتھر دنیا کے تین طاقتور حکمرانوں کے پاس محفوظ تھے، اس گیم میں لارا کروفٹ ان تین طلسماتی پتھروں کو جمع کرنے کی کوشش کرتی ہے اس سے پہلے کہ دشمن قوتیں ٹیگدو بوریز ان تک پہنچ جائیں اور اپنے عجیب الخلقت دیوی عظیم خاکی The Great Gray One کو زندہ نہ کر دیں جو دنیا کو خاتمے جی جانب لے جاسکتی ہے۔ گیم کے دوران لارا انہی پتھر کی تلاش میں رہتی ہے۔

گیم کے لیول[ترمیم]

اس گیم میں کل 31 لیول ہیں

لیول 8-1: سویڈن: حزقیل کا مقبرہ

لیول 9-17: کمبوڈیہ: انگاکور کا جنگل

لیول 18-24: اٹلی: رومی قلعہ

لیول 19-31: رومانیہ: ٹیگدو بوریز کا اڈا

کردار[ترمیم]

گیم کا مرکزی کردار لارا کروفٹ، ایک فکشن انگریزی ماہر آثار قدیمہ ہے اور ٹیگدو بوریز نامی گروہ جو گیم میں لارا کے حریف ہیں، عظیم خاکی The Great Grey One ایک بہت ہی پراسرار شیطانی بدروح ہے جسے ٹیگدو بوریز نامی گروہ پوجتے ہیں۔ جن کا ماننا ہے کہ بھوری جلد اور سفید بالوں اور چھ مسلح ہاتھوں کی مالک یہ دیوی شہاب ثاقب کو زمین پر گرانے کی طاقت رکھتی ہے۔ یہ دیوی گیمز کے آخر میں ویلن کے طور پر ظاہر ہوتی ہے۔

اسکرین شاٹ[ترمیم]

Trp gba1.jpg Trp gba2.jpg Trp gba3.jpg Trp gba4.jpg Trp gba5.jpg

چیٹ کوڈ[ترمیم]

ٹومب رایڈر پیشین گوئی کے چیٹ کوڈ یعنی تمام لیول کے پاس ورڈ

لیول_ پاس ورڈ

1_ PRLD

2_ GAZE

3_ MEDI

4_ HAXE

5_ PATH

6_ BONE

7_ TREE

8_ LINK

9_ KURZ

10_ HELL

11_ WEFX

12_ MEMO

13_ HEAR

14_ FITZ

15_ ELRC

16_ CLIK

17_ MGSL

18_ ROMA

19_ MONK

20_ AEON

21_ TIME

22_ OLIM

23_ LAND

24_ DART

25_ HILL

26_ CHEX

27_ STLK

28_ MECH

29_ ARKD

30_ MUSH

31_ LITH

00_ ARIA

ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس[ترمیم]

گیم ڈاؤن لوڈز

http://groups.google.com/group/TombraiderGame/web/Tomb%20Raider%20The%20Prophecy.zip?hl=en

ایمولیٹر ڈاؤن لوڈز

http://www.emulator-zone.com/download.php/emulators/gba/vboyadvance/VisualBoyAdvance-1.8.0-beta3.zip

گیم بوائے ایڈوانس کے لیے متعلقہ لنکس

http://tombraider-game.blogspot.com/2007/10/free-gba.html

http://groups.google.com/group/TombraiderGame/web/download-tomb-raider-games?hl=en

ٹومب رایڈر سیریز[ترمیم]