ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

Tomb Raider: The Lost Artifact


ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

تعارف[ترمیم]

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ گیم سنۂ 1999 کی بہار میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- گزشتہ گیم ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کو ہی دھیان میں رکھتے ہوئے اسی گیم کو نئے لیول سے مزین کیا-

گیم کی کہانی[ترمیم]

ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی کا سرورق

گیم کی کہانی ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کا تسلسل ہے جو ایک گمشدہ صناعی کی تلاش پر مشتمل ہے، جس میں لارا کروفٹ مرحوم ڈاکٹر ولرڈ کے اسکاٹ لینٹ کی حویلی سی مہم کا آغاز کرتی ہے اور پیرس کے چڑیا گھر اور تہ خانہ تک جا پہنچتی ہے جہاں اس کا سامنا اپنے پرانے دشمنوں سے ہوتا ہے جو اس صناعی کو حاصل کرنا چاہتے ہیں

گیم کے لیول[ترمیم]

اس گیم میں کل 6 لیول ہیں

کروفٹ مینور (لندن): ٹومب رایڈر کا یہ ٹریننگ لیول ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کی ہی طرح کے خفیہ مقامات اور چوکور بائیک چلانے کے لیے ایک ریسنگ ٹریک کے ساتھ موجود ہے-

گمشدہ صناعی:

ہائی لینڈ چھوڑنا

لیول 1:

ہائی لینڈ چھوڑنا

لیول 2:

ولرڈ کی جگہ

شیکسپیر کا ٹیلہ

لیول 3:

شیکسپیر کا ٹیلہ

لیول 4:

مچھلیوں کے ساتھ سونا

یہ پاگل خانہ ہے

لیول 5:

یہ پاگل خانہ ہے

لیول 6:

دوبارہ ملاقات

گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ[ترمیم]

WalkThrough


باقی بہت جلد

ٹومب رایڈر سیریز[ترمیم]


روابط[ترمیم]

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba