ٹوم اینڈ جیری
ظاہری ہیئت
| ٹوم اینڈ جیری | |
|---|---|
| فائل:TomandJerryTitleCardc.jpg ٹوم اینڈ جیری ٹائٹل | |
| تقسیم کار | ایم جی ایم (1940–1996) Turner Entertainment Co. (1986–current) وارنر بردرز (1996–current) |
تاریخ نمائش | 1940–2014 (164 شارٹس) |
دورانیہ | 6–10 منٹ (per short) |
| ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
| زبان | انگریزی |
| بجٹ | تقریباََ $ 30,000–75,000 (per short; Hanna-Barbera era) US $10,000 (per short; Deitch era) US $42,000 (per short; Jones era) |
ٹوم اور جیری ایک معروف مزاحیہ طرز کا متحرک سلسلہ ہے جو نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی مقبول ہے۔ یہ ا میٹرو گولڈوان-میئر کے لیے ولیم ہیننا اور جوزف باربرا کی طرف سے تیار انیمیشن تھیٹر مختصر-فلم سیریز ہے جس کی کہانی ایک گھریلو بلی (ٹوم) اور ایک چوہے (جیری) پر مرکوز ہے، جو ایک دوسرے کا پیچھا کرتے اور باہمی جنگ میں اکثر مضحکہ خیز کام کرتے ہیں۔ 1940ء سے 1957ء کے درمیان، انیمیشن یونٹ کے بند ہونے تک، ہیننا اور باربرا نے کیلی فورنیا، ہالی وڈ کے MGM کارٹون سٹوڈیو میں ٹوم اور جیری کے ایک سو چودہ کارٹون لکھے اور ہدایت کیے۔ قابل ذکر ہے کہ بطور سب سے زیادہ آسکر فاتح تھیٹر متحرک سیریز، وولٹ ڈذنی کی سلی سمفونيس کے برابر کا مقام حاصل کرتے ہوئے، ٹوم اینڈ جیری نے سات بار بہترین مختصر موضوعاتی (كارٹونس) اکیڈمی کا اعزاز جیتا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- Film articles using image size parameter
- 1940ء کی متعارفات
- انگریزی زبان کی فلمیں
- اینیمیٹڈ فلم سیریز
- ایم جی ایم کارٹون کے کردار
- سنسر شدہ فلمیں
- وارنر برادرز پکچرز فرنچائزز
- بی بی سی کے بچوں کے ٹیلی ویژن شوز
- امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- وارنر بروز ٹیلی ویژن کے ٹی وی سلسلے
- 1970ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- بچوں کی ٹیلی ویژن سیریز
- اینی میشن
- افسانوی بلیاں
- امریکی مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز
- 1950ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 1960ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 1970ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 1980ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 1990ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 2000ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 1940ء کی دہائی میں آغاز ٹیلی ویژن سیریز
- بلیوں کے بارے میں ٹیلی ویژن سیریز
- خیالی جوڑیاں
- انفرادی بلیاں
- افسانوی چوہے
- مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز
- 1940ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- 1950ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- 1960ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- امریکی فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 1980ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 1990ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2000ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2010ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2020ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- ابلاغ عامہ فرنچائزز
- سلیپ اسٹک فلمیں