ٹونی کوزیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹونی کوزیئر
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1940[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
برج ٹاؤن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 11 مئی 2016 (76 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات مرض  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Barbados.svg بارباڈوس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ صحافی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت بی بی سی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ٹونی کوزیئر (انگریزی: Tony Cozier) ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کمنٹیٹر۔1940ء کو برج ٹاون میں پیدا ہوئے۔ ٹونی کوزیئر کے والد بھی صحافت سے منسلک تھے۔ انھوں نے کینیڈاکے شہر اوٹاوا کی کارلٹن یونیورسٹی سے صحافت کی تعلیم حاصل کی تھی اور سنہ 1958 میں ویسٹ انڈیز میں کمنٹری اور مضامین نگاری کا آغاز کیا تھا۔ ٹونی نے سنہ 1966 میں بی بی سی ٹیسٹ میچ سپیشل میں پہلی بار کمنٹری کی۔ دسمبر 2011 میں انھیں میرلبورن کرکٹ کلب کی اعزازی رکنیت دی گئی تھی اور بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں میڈیا سینٹر کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا۔ مئی 2016ء کو انتقال ہوا۔

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6073dr6 — بنام: Tony Cozier — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017