ٹون روزنڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹون روزنڈل
Ton Roosendaal 2008.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مارچ 1960 (59 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نیدرلینڈز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Netherlands.svg مملکت نیدرلینڈز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ چیرمین، بلینڈر فاؤنڈیشن
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ٹون روزنڈل (انگریزی: Ton Roosendaal) ایک ڈچ سوفٹویئر ڈیویلپر اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ آزاد مصدر تھری ڈی(3D) بنانے والے سافٹ ویئر بلینڈر کے اصل موجد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ بلینڈر فاؤنڈیشن کا چیرمین بھی ہے۔2007ء میں اس نے ایمسٹرڈیم میں بلینڈر انسٹیٹیوٹ قائم کیا، جہاں وہ بلینڈر کی ڈیویلمنٹ، تھری ڈی اینیمیشز اور گیم پراجیکٹس پر کام کرتا ہے۔