ٹوڈ مرفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹوڈ مرفی
مرفی جنوری 2023 کو سڈنی سکسرز کے لیے کھیل رہے ہیں۔
ذاتی معلومات
پیدائش (2000-11-15) 15 نومبر 2000 (عمر 23 برس)
ایچوکا، وکٹوریہ, آسٹریلیا
عرفگوگلز
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 465)9 فروری 2023  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ27 جولائی 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020/21–تاحالوکٹوریہ
2021/22 - تاحالسڈنی سکسرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 6 14 14 10
رنز بنائے 122 231 62
بیٹنگ اوسط 13.55 13,58 10.33
100s/50s 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 41 41 19
گیندیں کرائیں 1,005 2,806 690 186
وکٹ 21 50 12 9
بالنگ اوسط 25.42 26.26 49.25 20.33
اننگز میں 5 وکٹ 1 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 7/124 7/124 2/29 3/35
کیچ/سٹمپ 2/– 6/– 3/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مارچ 2023

ٹوڈ مرفی (پیدائش: 15 نومبر 2000ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 10 مارچ 2021ء کو وکٹوریہ کے لیے 2020-21ء مارش ون ڈے کپ میں کیا۔ [2]

کیریئر[ترمیم]

لسٹ اے ڈیبیو سے پہلے مرفی کو 2020 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 3 اپریل 2021ء کو وکٹوریہ کے لیے 2020-21ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں کیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 26 دسمبر 2021ء کو، 2021-22ء بگ بیش لیگ سیزن میں سڈنی سکسرز کے لیے کیا۔ [5] 2022ء میں مرفی ڈیکن یونیورسٹی میں بیچلر آف ایکسرسائز اینڈ اسپورٹ سائنس/بیچلر آف بزنس سپورٹس مینجمنٹ) کے لیے پڑھ رہے تھے۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Todd Murphy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  2. "5th Match, Melbourne, Mar 9 2021, The Marsh Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  3. "Next generation: Australia reveal U19 World Cup squad"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2019 
  4. "23rd Match, Melbourne, Apr 3 - 6 2021, Sheffield Shield"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2021 
  5. "20th Match (N), Sydney, Dec 26 2021, Big Bash League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2021 
  6. "Elite Athlete Program Profiles"۔ Deakin University۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2022