ٹوکیو یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنسیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Tokyo University of Information Sciences
ٹوکیو یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنسیز
東京情報大学
Tōkyō Jōhō Daigaku
Tuis2013.jpg
قسم نجی
قیام 1904
مقام واکابا وارڈ، چیبا، چیبا، جاپان
ویب سائٹ Official website

ٹوکیو یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنسیز (Tokyo University of Information Sciences (東京情報大学 Tōkyō Jōhō Daigaku؟)) ایک نجی یونیورسٹی ہے جو جاپان میں چیبا شہر کے واکابا وارڈ میں واقع ہے۔ اس جامعہ کی تاسیس 1988ء میں اسکول کارپوریشن ٹوکیو یونیورسٹی آف ایگریکلچر کی طرف سے ہوئی۔ اس یونیورسٹی کے چار شعبہ جات ہیں: انفارمیشن سسٹم، ماحولیاتی معلومات، کاروبار اور معلومات؛ اور ذرائع ابلاغ اور ثقافتی مطالعات۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 35°38′15.07″N 140°12′12.49″E / 35.6375194°N 140.2034694°E / 35.6375194; 140.2034694