ٹوگ
Appearance
ٹوگ ترکی کی کار ساز کمپنی ہے جسے 2018 میں ایک مشترکہ منصوبے کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔
عوامی | |
صنعت | خودمحرکی صنعت |
صدر دفتر | گیبزے، ترکی |
ویب سائٹ | https://www.togg.com.tr |
کمپنی نے اعلان کیا کہ ان کی پہلی کار 2023 تک سیریز کی پیداوار کے لیے تیار ہو جائے گی۔