ٹویوٹا
Appearance
ٹویوٹا | |
---|---|
تاسیس | 28 اگست 1937[1]، 3 نومبر 1938[1] |
اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7203) لندن اسٹاک ایکسچینج (TYT.L) نیویارک اسٹاک ایکسچینج (TM) این ایس ای (7203) |
ملک | جاپان |
بانی | کیشیرو ٹویوڈا |
مالک | ٹویوٹا انڈسٹریز (0.0663 ) (31 مارچ 2016)[2] |
سی ای او | آکیو ٹویوڈا |
صدر دفتر | تویوتا، ایچی [3][4] |
ڈویژن | ہینو موٹرز [2] |
تعداد ملازمین | 359542 (31 مارچ 2020)[5] |
صنعت | خودمحرکی صنعت |
مصنوعات | موٹر کار |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ٹویوٹا جاپان کی سب سے بڑی گاڑیاں بنانے والی صنعتی کمپنی ہے، جس نے 2007ء میں دنیا کے سب سے بڑی گاڑی ساز ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس کا قیام 1937ء میں موٹر گاڑیوں کی تیاری کے موقع پر عمل میں آیا۔ اسے سکیچی ٹویوڈا نے قائم کیا تھا۔ وہ ایک خودکار کرگھے کا موجد تھے۔ ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کا مرکزی پلانٹ ٹویوٹا شہر میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.toyota-global.com/company/history_of_toyota/75years/text/taking_on_the_automotive_business/chapter2/section4/item3.html
- ^ ا ب https://www.sec.gov/Archives/edgar/data/1094517/000119312516630645/d19734d20f.htm
- ↑ 会社案内 | 会社概要 | 企業情報 | トヨタ自動車株式会社 公式企業サイト — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2020
- ↑ Overview | Profile | Company | Toyota Motor Corporation Official Global Website — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2020
- ↑ https://www.sec.gov/Archives/edgar/data/1094517/000119312520177015/d825023d20f.htm#rom825023_26
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ٹویوٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- ٹویوٹا
- 1937ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- جاپان کے عسکری آلات
- جاپان میں 1937ء کی تاسیسات
- جاپانی برانڈ
- خودمتحرکات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیاں
- جاپان کے موٹر گاڑیاں بنانے والے
- لگژری موٹر گاڑیوں کے صنعت کار
- جاپان کے کاروں کے صنعت کار
- کار برانڈ
- ایچی پریفیکچر میں قائم کمپنیاں
- تویوتا، ایچی
- جاپان کی دفاعی کمپنیاں