ٹٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گدھے کا گھوڑے کی جنس کے ساتھ ملاپ کے نتیجے میں دوغلی نسل کا جانور بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس صورت میں گدھے کی مادہ اور نر گھوڑے کے اخلاف کو ٹٹو(انگریزی: hinny) کہا جاتا ہے[1][2]۔ جبکہ مادہ گھوڑی اور نر گدھے کے اخلاف کو خچر پکارا جاتا ہے۔ گھوڑے اور گدھے کی دوغلی نسل کا جانور زیادہ مضبوط اور زیادہ مشقت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ٹَٹُّو لفظ کے معنی". ریختہ لغت. ریختہ. 
  2. "ٹٹو کا معنی اور مطلب-اردو لغت". اردو گاہ. فرہنگِ آصفیہ.