ٹھاٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹھاٹھ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے راگوں کا زمرہ ہے۔ اس کی دس اقسام ہیں۔

  1. کلیان
  2. بلاول
  3. کھماج
  4. کافی
  5. پوروی
  6. ماروا
  7. بھیرو
  8. بھیروی
  9. آساوری
  10. توڑی