مندرجات کا رخ کریں

ٹھاکر سکھ دیو سنگھ گوگامیڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹھاکر سکھ دیو سنگھ گوگامیڑی
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1975ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 5 دسمبر 2023ء (47–48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹھاکر سکھ دیو سنگھ گوگامیڑی ایک بھارتی شہری تھے ۔ وہ 20/2/1975 کو راجستھان کے گوگامیڑی میں راجپوت شاہی خاندان میں پیدا ہوئے۔وہ راجپوتوں میں قیادت اور اپنے بول بالے کے لیے کوشاں جماعت شری راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر رہے تھے جس میں کہ انھوں نے 2013ء میں انھوں نے از خود شمولیت اختیار کی تھی۔ وہ مارچ 2017ء میں اس محاذ کے صدر بنے تھے۔اس کے بعد سے وہ 5 دسمبر 2023ء تک قومی صدر رہے۔ انھوں نے 3 مارچ 2017ء کو جے پور میں راجپوت برادری کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا۔ انھوں نے 2019ء میں لال چوک، جموں و کشمیر میں ترنگا جھنڈا لہرایا۔ وہ اپنی زندگی میں مسلسل 35 ذاتوں کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ وہ قومی صدر تھے۔ 5 دسمبر 2023 کو جے پور کے شیام نگر میں انھیں تین حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اور حملہ آور بشنوئی گینگ کے ساتھ مڈبھیڑ مقامی راجپوتوں نے قاتلوں کو مار کر کے انھیں مار ڈالا پھر اپنا احتجاج شروع کر دیا۔[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10] یہ کرنی سینا از خود کئی تنازعات کا بھی مرکز بنی رہی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Karni Sena chief's murder: 2 shooters, 1 associate arrested for killing Sukhdev Singh Gogamedi from Chandigarh"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2023 
  2. "Sukhdev Singh Gogamedi: Rashtriya Rajput Karni Sena chief shot dead in Jaipur"۔ The Times of India۔ 2023-12-06۔ ISSN 0971-8257۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  3. "Who was Sukhdev Singh Gogamedi of Shri Rashtriya Rajput Karni Sena? Who shot him dead?"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  4. "Sukhdev Singh Gogamedi: Rashtriya Rajput Karni Sena chief shot dead in Jaipur"۔ The Times of India۔ 2023-12-06۔ ISSN 0971-8257۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  5. "Sukhdev Singh Gogamedi Murder Case: गोगामेड़ी की हत्या करने वाले दोनों शूटरों की हुई पहचान, 17 गोलियों की तड़तड़ाहट से दहला राजस्थान"۔ आज तक (بزبان ہندی)۔ 2023-12-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  6. "राष्ट्रीय राजपूत करणी सेना के अध्यक्ष सुखदेव सिंह गोगामेड़ी की घर में घुसकर हत्या, सड़कों पर समर्थकों का हंगामा"۔ NDTVIndia۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  7. PTI (2023-12-06)۔ "Protests erupt across Rajasthan as hunt is on for accused in Rajput leader's murder"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  8. "Karni Sena Chief Sukhdev Singh Gogamedi Shot Dead At His Jaipur Home | Caught On Cam"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  9. "Karni Sena chief murder: Lawrence Bishnoi gang claims attack, protests in Jaipur"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2023 
  10. "गोगामेड़ी की श्रद्धांजलि सभा में उमड़ा जनसैलाब, शीला शेखावत को सौंपी गई करणी सेना की बागडोर"۔ आज तक (بزبان ہندی)۔ 2023-12-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2023