ٹھیٹھیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ٹھیٹھیہ ایک قوم ہے جو پاکستان کے علاقوں میانوالی خوشاب فیصل آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں میں آباد ہیں۔ میانوالی میں مظفرپور۔ واں بھچراں۔ میانوالی شہر میں خوشاب میں قاءد آاباد بندیال میں فیصل آباد میں بھوانہ فیصل آباد روڈ پر چک ٹھیٹھیا نوالہ میں اکچریت آباد ہے۔ مظفر پورمیں یہ قوم آباد ہے اس سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر لوگ معاشی طور پر خوش حال ہیں ملک قیصر اقبال نوجوان صحافی ہے اور ایکسپریس نیوز سے منسلک ہے آپکی جائے پیدائش یہی علاقہ ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔