ٹھیکوا
ٹھیکوا ( نیپالی: ठेकुआ ) جسے دیگر ناموں، ٹھوکوا، ٹھیکارس، کھجوریا یا ٹھکاری سے بھی جانا جاتا ہے، ایک خشک مٹھائ ہے [1] ایک خشک میٹھائی ہے۔ اس کا تعلق برصغیر ہندوپاک سے ہے۔ یہ بہار، اتر پردیش اور نیپال کے ترائی علاقوں میں بہت مقبول رہا ہے۔ [2]
ریکارڈ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Sharma، Gunjan (2 November 2019). "Thekua: The blessing Of Chhath Maiya". G Plus (بزبان انگریزی). 15 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2019.
- ↑ Bureau، The Week. "Snack time delights". My Republica (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021.