ٹیا باجپائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹیا باجپائی (پیدائشی نام- ٹوئنکل باجپائی) ایک بھارتی گلوکارہ، ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ [1] [2] انھوں نے 2011 میں وکرم بھٹ کی فلم ہنٹیڈ - 3 ڈی سے فلمی زندگی کی شروعات کی ۔ ایول ریٹرنز اور بانکی کی پاگل باراتیں بھی شمولیت اختیار کی [3] انھوں نے سا رے گا ما پا چیلنج 2005 میں بھی حصہ لیا[4]

کیریئر[ترمیم]

ٹیا باجپائی کی سحر انگیزمسکراہٹ بہت زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ انھوں نے 2011 میں وکرم بھٹ کی ہارر تھرلر ہنٹنگ تھری ڈی سے اپنی فلم اور گلوکاری کا آغاز کیا جس میں ان کیساتھ شریک اداکار مہاکشے چکرورتی تھیے انھوں نے میرا سبروال کا کردار پیش کیا تھا جس پر اس کی پیانو ٹیچر (عارف زکریا نے ادا کیا تھا) نے تشدد کیا۔ بالی ووڈ ہنگامہ کے ترن آدرش نے اس فلم کو 5 میں سے 3.5 کی درجہ بندی پر رکھا۔[5]

2012 میں تیاباجپائی وکرم بھٹ کی ہارر تھرلر 1920: دی ایول ریٹرنز ، آفتاب شیوداسنی کے مقابل نظر آئیں یہ فلم تجارتی لحاظ سے کامیاب ثابت ہوئی [6] ۔

2012 میں ٹیاباجپائی نے اپنا پہلا بین الاقوامی سولو البم "اپ گریڈ" جاری کیا۔ البم کے میوزک ویڈیو یوٹیوب پر جاری کیے گئے۔ البم کا "بون ایپیٹائٹ" نامی گانا 23 مئی کو جاری کیا گیا تھا اور اس میں بھارت کا پہلا تھری ڈی اینیمیشن ویڈیو پیش کیا گیا ہے اور اسے یوٹیوب پر ایک ملین سے زیادہ ویوز ملا ہے۔ اسے اپنے البم میں ٹیا بی کے نام سے موسوم کیا گیا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Menon, Neelima. (18 December 2013) Tia Bajpai's Bollywood Journey Begins آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newindianexpress.com (Error: unknown archive URL). The New Indian Express. Retrieved on 14 February 2016.
  2. Tia Bajpai talks about her fitness mantras – Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (18 February 2013). Retrieved on 14 February 2016.
  3. Tia Bajpai tries comedy with 'Bankey Ki Crazy Baarat' – Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (1 October 2014). Retrieved on 14 February 2016.
  4. Aftab Shivdasani signs his first horror movie. Mid-day.com (22 August 2011). Retrieved on 14 February 2016.
  5. Taran Adarsh۔ "Haunted - 3D: Movie Review"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2011 
  6. "Jab Tak Hai Jaan and Son of Sardar Score at the Box Office"۔ boxofficeindia۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012 
  7. Deep Saxena (4 June 2020)۔ "A creative quarantine for Tia"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2020