ٹیبلٹ کمپیوٹر
ٹیبلٹ کمپیوٹر (انگریزی: tablet computer) یا صرف ٹیبلٹ (tablet) دراصل موبائل فون سے ایک بڑا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ یہ ایک مسطح ٹچ اسکرین (touch screen) سے منسلک ہوتا ہے اور اِس کو بنیادی طور پر کسی طبیعی تختہ کلید کی بجائے اسکرین کو چُھو کر استعمال کیا جاتا ہے۔
نیز دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ٹیبلٹ کمپیوٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |