ٹیشین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹیشین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 120[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اشوریہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 173 (52–53 سال)[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اشوریہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Syria.svg سوریہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان،  وفلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی،  وسریانی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں ڈیاٹیسرون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر

ٹیشین وادی فرات کا باشندہ تھا اور جسٹن شہید کا شاگرد رہ چکا تھا۔ اس نے 170ء میں انجیلی بیان کو انجیلی الفاظ میں مرتب کیا۔ اس نے اناجیل اربعہ کی مختلف آیات اور آیات کے حصص کو اس طور سے یکجا لکھا کہ وہ ایک مسلسل بیان ہو گیا۔ یہ کتاب جس کا نام ”ڈیاٹیسرون“ ہے بڑی مقبول عام ہو گئی۔ چونکہ ان ایام میں مختلف اناجیل کے لیے مختلف طومار درکار ہوتے تھے لیکن اس کتاب کے لیے صرف ایک ہی طومار درکار تھا اور اس میں چاروں انجیلوں کی آیات و بیانات موجود تھے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tatian — بنام: Tatian — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. مدیر: کتب خانہ کانگریس
  3. عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب