ٹیلر سلسلہ
ٹیلر سلسلہ[ترمیم]
اصطلاح | term |
---|---|
ریاضیاتی تحلیل |
mathematical analysis |
ریاضی میں ٹیلر سلسلہ کسی دالہ کو اس دالے کی کسی ایک نقطے پر لیے گئے مشتق(derivatives) کے لامتناہی مجموعے کی صورت میں ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ اسے برطانوی ریاضی سان بروک ٹیلر نے 1715ء میں متعارف کرایا تھا۔
تعاریف[ترمیم]
حقیقی یاں مختلط دالہ کو جس کا حقیقی عدد یاں مخلوط عدد a پر لامتناہی مشتق لیا جا سکے ایک قوتی سلسلہ (power series) ہوتا ہے۔
اسے اس طرح سے بھی لکھا جا سکتا ہے۔
یہاں n! عاملیہ (factorial) کو ظاہر کرتا ہے اور دالہ کا nواں مشتق ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- Madhava of Sangamagramma آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www-groups.dcs.st-and.ac.uk (Error: unknown archive URL)
- Taylor Series Representation Module by John H. Mathews
- "Discussion of the Parker-Sochacki Methodآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csma31.csm.jmu.edu (Error: unknown archive URL)"
- Another Taylor visualisationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stud3.tuwien.ac.at (Error: unknown archive URL) — where you can choose the point of the approximation and the number of derivatives
- Taylor series revisited for numerical methods at Numerical Methods for the STEM Undergraduate
- Cinderella 2: Taylor expansion
- Taylor series
- Inverse trigonometric functions Taylor series
![]() |
ویکی کومنز پر ٹیلر سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |