مندرجات کا رخ کریں

ٹیلی ویژن شو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹیلی ویژن شو یا ٹیلی ویژن پروگرام (انگریزی: Television show) ٹیلی ویژن سیٹ پر دیکھنے کے لیے تیار کردہ کسی بھی مواد کا عمومی حوالہ ہے جو اوور دی ایئر، سیٹلائٹ اور کیبل کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے یا اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ڈیجیٹل طور پر تقسیم کیا جاتا ہے۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم ماخذ]
  1. James K. Willcox (27 جون 2017)۔ "The Many Ways to Watch Television"۔ Consumer Reports۔ 2020-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. Erik Pedersen (27 جون 2025)۔ "2025 Premiere Dates For New & Returning Series On Broadcast, Cable & Streaming"۔ Deadline Hollywood۔ 2025-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-06-28