ٹیم فارٹیس 2
ٹیم فارٹیس 2 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Team Fortress 2) | |||||||
ڈویلپر | والو کارپوریشن[1] | ||||||
ناشر | والو کارپوریشن[1] | ||||||
تقسیم کار | اسٹیم | ||||||
کمپوزر | مائیک موراسکی[2] | ||||||
سلسلہ | ٹیم فارٹیس | ||||||
انجن | سورس[3] | ||||||
پلیٹ فارم | مائیکروسافٹ ونڈوز میک او ایس[4] لینکس[5] پلے اسٹیشن 3 ایکس باکس 360 |
||||||
تاریخ اجرا | 10 اکتوبر 2007 (شمالی امریکا) (ایکس باکس 360 اور مائیکروسافٹ ونڈوز)[6][7] 10 اکتوبر 2007 (دنیا بھر میں) (مائیکروسافٹ ونڈوز)[6][7] 18 اکتوبر 2007 (یورپ) (مائیکروسافٹ ونڈوز اور ایکس باکس 360) 19 اکتوبر 2007 (پولینڈ) (مائیکروسافٹ ونڈوز اور ایکس باکس 360)[8] 22 نومبر 2007 (آسٹریلیشیا) (پلے اسٹیشن 3) 23 نومبر 2007 (یورپ) (پلے اسٹیشن 3) 11 دسمبر 2007 (شمالی امریکا) (پلے اسٹیشن 3) 4 اپریل 2008 (جاپان) (مائیکروسافٹ ونڈوز) 8 اپریل 2008 (شمالی امریکا) (مائیکروسافٹ ونڈوز) 11 اپریل 2008 (یورپ) (مائیکروسافٹ ونڈوز) 24 اپریل 2008 (آسٹریلیشیا) (مائیکروسافٹ ونڈوز) 10 جون 2010 (دنیا بھر میں) (میک او ایس) 14 فروری 2013 (دنیا بھر میں) (لینکس) |
||||||
موڈ | ملٹی پلیئر | ||||||
میڈیا | ڈی وی ڈی بلو رے ڈسک (پلے اسٹیشن 3) برقی تقسیم |
||||||
انپٹ | تختۂ کلید، فارہ | ||||||
تقسیم | |||||||
|
|||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ٹیم فارٹیس 2 (انگریزی: Team Fortress 2) والو کا تیارکردہ ایک 2007 امریکی ملٹی پلیئر گیم ہے۔
کردار[ترمیم]
- سکاؤٹ (ناتھن ویٹرلین کی آواز)[9] بوسٹن، میساچوسٹس سے ایک امریکی بیس بال کا پرستار اور اسٹریٹ رنر ہے۔
- سولجر (ریک مئی کی آواز)[9] وسط مغربی سے ایک امریکی قوم پرست محب وطن ہے۔
- پائرو (ڈینس بیٹ مین کی آواز)[9] نامعلوم جنس اور اصل کا ایک پائرومانیک ہے۔
- ڈیمو مین (گیری شوارٹز کی آواز)[9] اولاپول، اسکاٹ لینڈ سے ایک سیاہ سکاٹش، ایک آنکھ والا ہے۔[10]
- ہیوی ویپنز گائے یا ہیوی (گیری شوارٹز کی آواز)[9] سوویت اتحاد کی دزگدزہر پہاڑ سے ایک بڑا روسی آدمی ہے۔
- انجینئر (گرانٹ گوڈیو کی آواز)[9] بی کیو، ٹیکساس سے ایک امریکی موجد، انجینئر، دانشور اور "گڈ اول بوائے" ہے۔[11]
- میڈک (رابن اٹکن ڈاونس کی آواز)[9] شٹوٹگارٹ سے ایک جرمن طبیب ہے۔
- سپنر (جان پیٹرک لوری کی آواز)[9] نیوزی لینڈ کا اوکر ہے۔
- سپائی (ڈینس بیٹ مین کی آواز)[9] ایک فرانسیسی خفیہ آپریٹو ہے۔
پزیرائی[ترمیم]
مجموعی سکور | |
---|---|
ایگریگیٹر | سکور |
میٹاکریٹک | 92/100[12] |
جائزہ سکور | |
اشاعت | سکور |
ون اوپر ڈاٹ کام | اے[13] |
یورو گیمر | 9/10[14] |
گیم سپاٹ | 8.5/10[15] |
گیمز سپائی | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
گیمز ریڈار | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
آئی جی این | 8.9/10[18] |
پی سی گیمر (یو ایس) | 94%[19] |
گیم ڈیلی | 9/10[20] |
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://store.steampowered.com/app/440
- ↑ http://www.imdb.com/name/nm0991316/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2015
- ↑ http://www.ign.com/articles/2007/10/09/the-orange-box-review-3 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2017
- ↑ https://store.steampowered.com/news/3930/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2018
- ↑ http://www.teamfortress.com/post.php?id=9955 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2018
- ↑ http://store.steampowered.com/news/1186/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2017
- ↑ http://store.steampowered.com/news/1237 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2017
- ↑ https://web.archive.org/web/20160513110619/https://www.gry-online.pl/S016.asp?ID=8659 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018 — سے آرکائیو اصل فی 13 مئی 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "Team Fortress 2 (2007 Video Game)". Behind The Voice Actors (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2023.
- ↑ "Meet the Demoman". Team Fortress 2 (بزبان انگریزی). Valve. February 27, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ November 10, 2007.
- ↑ "Meet the Engineer". Team Fortress 2 (بزبان انگریزی). Valve. January 6, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ November 10, 2007.
- ↑ "Team Fortress 2 (PC: 2007): Reviews" (بزبان انگریزی). Metacritic. August 24, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ September 1, 2008.
- ↑ Elliot، Shawn (October 10, 2007). "Team Fortress 2 PC Review" (بزبان انگریزی). 1UP.com. May 23, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 2, 2008.
- ↑ Bradwell، Tom (October 10, 2007). "Team Fortress 2 Review" (بزبان انگریزی). Eurogamer. December 18, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 2, 2008.
- ↑ Watters، Chris (May 3, 2008). "Team Fortress 2 for PC review" (بزبان انگریزی). GameSpot. July 6, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 8, 2015.
- ↑ Accardo، Sal (October 10, 2007). "Team Fortress 2 Review" (بزبان انگریزی). GameSpy. May 15, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 2, 2008.
- ↑ "Team Fortress 2 Review" (بزبان انگریزی). GamesRadar. October 9, 2007. September 24, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 24, 2015.
- ↑ Onyett، Charles (October 9, 2007). "Team Fortress 2 Review" (بزبان انگریزی). IGN. October 23, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 2, 2008.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
- ↑ Wong، Steven (October 12, 2007). "Team Fortress 2 Review" (بزبان انگریزی). GameDaily. October 13, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 2, 2008.