ٹینکی آنلائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Tanki Online
فائل:Tanki online logo.png
ڈویلپر АlternativaPlatform
انجن Alternativa3D
پلیٹ فارم(ز) PC, Mac, Linux, Windows
تاریخ اشاعت 2009
صنف(یں) Arcade Tank Simulator, MMOG
تعداد کھلاڑی Multiplayer

ٹینکی آن لائن ایک مفت ملٹیپلیر، براؤزر کی بنیاد پر، ویڈیو کھیل ہے جسے آلٹرنیٹیواپلیٹفارم نے تیار کیا ہے.

گیم پلے[ترمیم]

کھیل کی خصوصیات چار گیم پلے کے طریقے ہیں جو تمام نقشوں پر دستیاب ہیں. اس کھیل کی خاص رقم کریسٹلز ہیں جو ان-گیم-کرنسی ہے. کرسٹلز تب حاصل کئے جا سکتے ہیں جب آپ کسی دشمن کو تباہ کریں یا آپ روزانہ مشن مکمل کریں. ان کی مدد سے کھلاڑی اپنے ٹینک کو اپگریڈ کر سکتے ہیں ، اور نئی چیزوں کی خریداری بھی کرسکتے ہیں. اس کهیل میں، جنگ کے دوران، آسمان سے کچھ ڈبے گرتے ہیں جو آپ کے ٹینک کو طاقتیں دیتے ہیں جیسے رفتار تیز کرنے کی طاقت، ٹینک کو مضبوط کرنے کی طاقت، ٹینک کے حملے کو زیادہ نقصاندہ کرنے کی طاقت اور ٹینک کو صحتیاب کرنے کی طاقت. اس کهیل میں رینکوں کا نظام بهی ہے جس سے آپ کو نئ چیزیں اور نقشے مل سکتے ہیں.

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Tanki Online (Rus.) . - official site. Retrieved February 7, 2017. Retrieved March 28, 2017