ٹین ٹائٹس گو!

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹین ٹائٹس گو!

صنف بچوں کی ٹیلیویژن سیریز ،  سلیپ اسٹک ،  مزاحیہ ٹیلیویژن سیریز   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد سیزن
تعداد اقساط
دورانیہ
تقسیم کار وارنر بروز۔ ٹیلی ویژن اسٹوڈیو ،  نیٹ فلکس ،  ہولو   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیٹ ورک کارٹون نیٹ ورک   ویکی ڈیٹا پر (P449) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی قسط 23 اپریل 2013[1]  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرونی روابط
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایم ڈی بی صفحة البرنامج  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹین ٹائٹس گو! (انگریزی: Teen Titans Go!) ایک امریکی متحرک ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ہارون ہوروتھ اور مائیکل جیلینک نے کارٹون نیٹ ورک کے لیے تیار کی ہے۔ اس کا پریمیئر 23 اپریل 2013 کو ہوا اور یہ ڈی سی کامکس کی خیالی سپر ہیرو ٹیم پر مبنی ہے۔ سیریز کا اعلان ڈی سی نیشن کے نیو ٹین ٹائٹن شارٹس کی مقبولیت کے بعد کیا گیا۔

  1. ^ ا ب https://www.fernsehserien.de/teen-titans-go — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2020