مندرجات کا رخ کریں

ٹیوڈر گلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹیوڈر گلاب ایک روایتی برطانوی نقیبانہ نشان ہے ۔ اس نشان کے نام کی جڑیں خاندان ٹیوڈر سے ہیں ۔ ٹیوڈر روز کو گلاب کی جنگوں کے بعد ہنری ہفتم کے حکم سے یارک کے سفید گلاب اور لنکاسٹر کے سرخ گلاب کو ملا کر یارک اور لنکاسٹر خاندانوں کے درمیان تنازعات کو ختم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا ۔

ہاؤس آف یارک کا سفید گلاب