ٹیڈ
ظاہری ہیئت
| کوہِ ٹیڈ | |
|---|---|
شمال کی جانب سے کوہِ ٹیڈ کا منظر | |
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 3,718 میٹر (12,198 فٹ) [1] |
| امتیاز | 3,718 میٹر (12,198 فٹ) [1] Ranked 40th |
| انفرادیت | 893 کلومیٹر (2,930,000 فٹ) |
| فہرست پہاڑ | Country high point Ultra |
| جغرافیہ | |
| مقام | ٹینرائف, |
| ارضیات | |
| قسم پہاڑ | Stratovolcano atop basal shield volcano |
| آخری خروج | 1909 |
| کوہ پیمائی | |
| پہلی بار | 1582 by Sir Edmund Scory[حوالہ درکار] |
| آسان تر راستہ | Scramble |


ٹیڈ چوٹی (ہسپانوی زبان: Teide) ٹینرائف، جزائر کناری پر واقع ایک آتش فشاں ہے۔ اس کی 3,718 میٹر (12,198 فٹ) چوٹی اسپین میں سب سے اونچا مقام ہے اور بحر اوقیانوس کے جزائر میں سب سے اونچا اور دنیا میں تیسرا سب سے اونچا آتش فشاں ہے۔ یہ فعال ہے اور پچھلی بار 1909ء میں پھوٹا۔
آتش فشاں اور اس کا ملحقہ علاقہ ٹیڈ قومی پارک ہے۔ اس کا رقبہ 18,900 ہیکٹر (73 مربع میل) ہے اور یونیسکو کی طرف سے عالمی ورثہ موقع قرار دیا گیا ہے۔ یہ دنیا کے سب سے زیادہ سفر کردہ قومی پارکوں میں شامل ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Europe: Atlantic Islands - Ultra Pominences" on peaklist.org as "Pico de Teide". Retrieved 16 October 2011.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Teide سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Parque Nacional del Teide en la Página Web Oficial de Turismo de Tenerifeآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ webtenerife.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- P.N. del Teide, Red de Parques Nacionales, Ministerio de Medio Ambienteآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ reddeparquesnacionales.mma.es (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| ویکی ذخائر پر ٹیڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |