مندرجات کا رخ کریں

ٹیڈ بنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
A monochrome photograph of a man with a slight smile.
بنڈی جولائی 1978 میں
پیدائشTheodore Robert Cowell
24 نومبر 1946(1946-11-24)
برلنگٹن، ورمونٹ، یو ایس
وفات24 جنوری 1989ء(1989-01-24) (42 سال)
Florida State Prison، بریڈفورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا، امریکا
وجۂ وفاتExecution by electrocution[1]
آخری آرام گاہBody cremated in Gainesville, Florida; ashes scattered at an undisclosed location at Cascade Range، Washington.
دیگر نام
  • Chris Hagen
  • Kenneth Misner
  • Officer Roseland
  • Richard Burton
  • Rolf Miller[2]
مادر علمی
سیاسی جماعتریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ)
مجرمانہ سزاسزائے موت
شریک حیاتCarole Ann Boone (ش 1980ء–divorced 1986ء)
بچے1
والدین
  • Jack Worthington (alleged father)
  • Eleanor Louise Cowell (mother)
  • Johnny Culpepper Bundy (adopted father)
سزا یابی
فرار
  • جون 7, 1977 – جون 13, 1977
  • دسمبر 30, 1977 – فروری 15, 1978
قتل
متاثرین30 اعتراف کردہ۔; مجموعی غیر تصدیق شدہ
دورانیہ قتل
فروری 1, 1974  فروری 9, 1978
ملکامریکا

ٹیڈ بنڈی (انگریزی: Ted Bundy) امریکی تاریخ کے بڑے سیریل کلرز میں سے ایک تھا۔ وہ 70 کی دہائی میں امریکا کی نوجوان طالبات کے اغوا، ریپ اور قتل میں ملوث رہا۔ اس نے مجموعی طور پر 36 طالبات کو نشانہ بنایا۔ وہ دو بار پولیس حراست سے فرار ہوا لیکن بالآخر 1979ء میں پھر پکڑا گیا۔ اسے سزائے موت سنائی گئی جس پر 24 جنوری 1989ء کو عملدرآمد ہوا۔ اپنی موت سے چند گھنٹے پہلے اس نے اپنی خواہش پر ایک انٹرویو دیا۔اس انٹرویو کے لیے اس نے معروف ماہر نفسیات، مصنف اور امریکی خاندانی نظام کی اصلاح کے لیے سرگرم دانشور ڈاکٹر جیمز ڈابسن کو یہ کہہ کر مدعو کیا کہ میں آپ کے توسط سے امریکی قوم کو اہم پیغام دینا چاہتا ہوں۔ اس انٹرویو میں اس نے بتایا کہ وہ پورنوگرافک مواد دیکھ کر بتدریج قتل کرنے جیسے جرائم تک پہنچا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Nelson 1994, pp. 323, 327

بیرونی روابط

[ترمیم]