ٹیکسی ٹو د ڈارک سائڈ
Jump to navigation
Jump to search
ٹیکسی ٹو د ڈارک سائڈ | |
---|---|
![]() Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Alex Gibney ایلکس گِبنی |
تقسیم کار | THINKFilm |
تاریخ اجراء | 30 اپریل 2007 |
دورانیہ | 106 min. |
زبان | انگریزی |
یہ امریکی فوج کی دہشت گردی کو اُجاگر کرنے والی ایک انعام یافتہ سچے واقعات پر مبنی فلم ہے۔ افغانستان میں امریکی فوجی ایک مقامی ٹیکسی ڈرائیور دلاور کو قید کرنے کے بعد بے جاہ اور ظالمانہ تشدد سے ہلاک کر دیتے ہیں۔