ٹیکٹیکل میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹیکٹیکل میزائل یا نان سٹریٹجک ہتھیار ان چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کو کہا جاتا ہے جو دوران جنگ، فوجوں کے آمنے سامنے ہونے کے باوجود استعمال کیے جا سکتے ہیں۔[1]

ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فائرنگ

یہ ہتھیار اتنے چھوٹے اور محدود دائرہ اثر والے ہوتے ہیں کہ انھیں دشمن کی پیش قدمی کی صورت میں اپنی سرزمین پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہتھیار ایک گولی کی صورت میں ایک مخصوص بندوق سے بھی چلائے جا سکتے ہیں۔


پاکستان کا37میل (60کلومیٹر) تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل (حتف-9) نصر ٹیکٹیکل میزائل ایک ایسا جوہری میزائل ہے، جو امریکا کے پاس بھی نہیں۔[2]

چند ٹیکٹیکل میزائل[ترمیم]

نیٹو رپورٹنگ کا نام پروپیلنٹ حد تعارف واپسی اصل آپریٹرز
الصمود 2 مائع سے چلنے والا 0160 180 km 2001 2003  عراق
الحسین مائع سے چلنے والا 600–650 km 1987 1991  عراق
بلیو واٹر 1960 (پہلی پرواز) منسوخ 1962  مملکت متحدہ
MGM-140 ATACMS ٹھوس پروپیلڈ 0300 300 km 1986 2007 (پروگرام ختم، میزائل سروس میں ہے)  ریاستہائے متحدہ
MGM-52 Lance مائع سے چلنے والا 0120 120 km 1972 1992  ریاستہائے متحدہ  بلجئیم  مغربی جرمنی |
PGM-11 Redstone مائع سے چلنے والا 92.5 km-323 km 1958 1964  ریاستہائے متحدہ
MGM-18 Lacrosse 19 کلومیٹر 1959 1964  ریاستہائے متحدہ
WS-1 0180 60–180 km ≈1990  چین
WS-2/WS-3 0180 70–200 km ≈2004  چین
DTI-1 0180 60–180 km
گروم (میزائل سسٹم) 0180 280–500 km  یوکرین
شوریہ دو مرحلوں والا ٹھوس پروپیلڈ 700-1900 km 2011
پرہار ٹھوس پروپیلڈ 150 کلومیٹر 2011
پرگتی ٹھوس پروپیلڈ 170 کلومیٹر 2013
پراناش ٹھوس پروپیلڈ 200 کلومیٹر TBD
غزنوی (میزائل) ٹھوس پروپیلڈ 0320290–320 km 2004  پاکستان
نصر/حتف IX ٹھوس پروپیلڈ 007070 km 2013  پاکستان
ابدالی/حتف-II ٹھوس پروپیلڈ 0180180 km 2002  پاکستان
Httf-I ٹھوس پروپیلڈ 0100 70 km 1990  پاکستان
حتف-1A ٹھوس پروپیلڈ 0100 100 km 1990  پاکستان
حتف-1B ٹھوس پروپیلڈ 0100 100 km 1990  پاکستان
اسکائی سپیئر ٹھوس پروپیلڈ 0300 120–300 km 2001  تائیوان
J-600T Yıldırım ٹھوس پروپیلڈ 0900 150–900 km 1998  ترکیہ
TOROS ٹھوس پروپیلڈ 0160 100–160 km  ترکیہ
بورا مائع سے چلنے والا 280 کلومیٹر 2017  ترکیہ
T-300 Kasırga 0120 100–120 km  ترکیہ
R-11 Zemlya SS-1b Scud-A مائع سے چلنے والا 0700 180 km 1958  سوویت یونین
2K1 مریخ FROG-2 ٹھوس پروپیلڈ 0700 7–18 km  سوویت یونین
R-17/R-300 Elbrus SS-1c Scud-B SS-1d Scud-C SS-1e Scud-D مائع سے چلنے والا 0700 300–700 km 1964  سوویت یونین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tactical missile" 
  2. "نصر میزائل"