ٹیگینرائن چندرپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ٹیگینرائن چندر پال سے رجوع مکرر)
ٹیگینرائن چندر پال
ذاتی معلومات
مکمل نامٹیگینرائن برینڈن چندر پال
پیدائش (1996-05-31) 31 مئی 1996 (عمر 27 برس)
جارج ٹاؤن، گیانا
عرفبرینڈن، ٹیج، لٹل ٹائیگر
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
تعلقاتشیو نارائن چندر پال (والد)
لارنس پریٹی پال (چچا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 330)30 نومبر 2022  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
گیانا
2015ویسٹ انڈیز انڈر 19
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 50 15
رنز بنائے 2,669 433
بیٹنگ اوسط 34.21 28.86
100s/50s 5/10 0/2
ٹاپ اسکور 184 64
گیندیں کرائیں 66 6
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 32/0 3/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 نومبر 2022

ٹیگینرائن برینڈن چندر پال (پیدائش:31 مئی 1996ء) [1] ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو گیانا کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلتا ہے۔ [2] وہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز ہیں۔ اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 9 فروری 2013ء کو کیا۔ [3] وہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز شیو نارائن چندر پال کے بڑے بیٹے ہیں۔ [4] انھوں نے بالی ووڈ فلم 83 میں کرکٹ کھلاڑی لیری گومز کا کردار ادا کیا۔ نوجوانوں کی سطح پر گیانا کے لیے ایک شاندار رنز بنانے والے کے طور پر، اس نے یو اے ای میں منعقدہ 2014ء کے انڈر 19 عالمی کپ کے لیے ونڈیز سکواڈ میں جگہ حاصل کی۔ عالمی کپ کے دوران انھوں نے ابوظہبی میں زمبابوے کے خلاف ناقابل شکست 84 رنز بنائے۔ چندر پال کی اننگز نے ونڈیز کو زمبابوے کے خلاف 167 رنز سے جیتنے میں مدد دی۔ [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tagenarine "Brandon" Chanderpaul"۔ Guyana-Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016 
  2. "Tagenarine Chanderpaul"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016 
  3. "Leeward Islands v Guyana at North Sound, Feb 9–12, 2013 | Cricket Scorecard"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016 
  4. "Chanderpaul's son to make first-class debut"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016 
  5. "Chanderpaul leads U-19 Windies into World Cup quarters"۔ sportskeeda.com۔ Sportskeeda۔ 19 January 2014