ٹیگ لائن
Appearance
تفریحی دنیا میں ٹیگ لائن (انگریزی: Tagline) ایک مختصر متن کو کہا جاتا ہے جو کسی خیال کو واضح کرتا ہے یا کسی ڈرامائی اثر انگیزی کی کوشش کرتا ہے۔ کئی ٹیگ لائن مکرر جملوں کے طور پر مشہور ہیں جو کسی فرد، سماجی گروہ یا مصنوع سے جڑے ہیں۔ برانڈ کاری نعرے کے متبادل کے طور پر ٹیگ لائنوں کا بازار کاری کے مواد اور اشتہارات میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔
دنیا میں یہ اشتہاری ٹیگ لائن بطور خاص بہت زیادہ مشہور ہوئے ہیں:
- نائک : جسٹ ڈو اِٹ (“Just Do it” بس کر ہی دیجیے)
- ایپل : تھنک ڈفرینٹلی “Think Different” (الگ سوچیے)
- L'Oreal لارئیل: “Because you’re worth it” (چونکہ آپ اس کے شایان شان ہیں)۔
- کے ایف سی: “It’s finger lickin’ good” (انگلیوں کو چاٹنے جتنا ذائقے دار)
- میک ڈونلڈز: “I’m lovin’ it” (مجھے اس سے پیار ہے)۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- مشہور گ لائنوں کی فہرست، مئی 2020