ٹی سیریز (کمپنی)
ظاہری ہیئت
| نجی کمپنی | ||||
| صنعت | موسیقی اور تفریح | |||
| قیام | 11 جولائی 1983 دہلی, بھارت[1] | |||
| بانی | گلشن کمار | |||
| صدر دفتر | ممبئی، بھارت | |||
کلیدی افراد | بھوشن کمار (چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر) کرشن کمار (اداکار) نیرج کلیان (صدر)[2] | |||
| خدمات | ||||
| مالک |
| |||
یوٹیوب کی معلومات | ||||
| سالہائے فعالیت | 2006–تاحال | |||
| صنفیں | ||||
| سبسکرائبر | 297 ملین | |||
| جملہ مشاہدات | 301 بلین | |||
آخری دفعہ تجدید: 21 جون 2025 | ||||
| ویب سائٹ | TSeries.com | |||
سپر کیسٹس انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ جس کا تجارتی نام ٹی سیریز [3][1][4] ہے، ایک بھارتی میوزک ریکارڈ لیبل اور فلم پروڈکشن کمپنی ہے جسے گلشن کمار نے 11 جولائی 1983ء کو قائم کیا تھا۔ [5] یہ بنیادی طور پر ہندی فلمی ساؤنڈ ٹریکس [5] اور انڈی پاپ موسیقی کے لیے جانا جاتا ہے۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب
- ↑
- ↑ "It's all in the name"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 6 اپریل 1998۔ 2018-08-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-24
- ↑ "Super Cassettes Industries Ltd.: Private Company Information"۔ Bloomberg.com۔ 2019-03-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ^ ا ب Vanita Kohli-Khandekar (20 دسمبر 2013)۔ "Tea with BS: Bhushan Kumar"۔ Business Standard India۔ 2018-07-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-07
- ↑ "Going solo: The era of Indi-pop albums and singles is back"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 اپریل 2015۔ 2018-11-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-24